@noorulhuda3521: حدیث شریف کا مفہوم یہ ہے: کہ حضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مسلمان کوئی درخت لگائے یا کھیتی کرے اور اس میں سے کوئی پرندہ،انسان یا جانور کھائے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے ۔۔۔۔۔۔#hadise #islamic #repost #creatorsearchinsights #umfreezmyaccount