@naqeeb221022: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ نبی ﷺ نے فرمایا ، اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ آدم کا بیٹا مجھے دکھ دیتا ہے ، وہ زمانے کو گالی دیتا ہے ۔ حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں ، معاملہ میرے ہی ہاتھ میں ہے ، رات اور دن کو میں ہی پھیرتا ہوں ۔:: ابن سرح نے سند میں سعید کی بجائے عن ابن المسيب کہا ( اور وہ ایک ہی شخصیت ہے ۔ یعنی سعید بن مسیب ) ۔ #fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes