اب سعودی عرب کے نیوز چینل سعودی غزٹ پر اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں
2026-10-12 16:14:32
0
👑 Queen 👑💖 :
amran.khan
2026-10-12 14:09:38
0
DC Mughal 👑 :
2026-10-12 15:01:57
3
🇯•°• 🇸 𝐉𝐚𝐧 𝐌uhammad :
2026-10-12 15:03:46
0
⪨༒𓊈𒆜ℑ𝔫𝔫𝔬𝔠𝔢𝔫𝔱 𒆜𓊉༒⪩ :
اس وقت سب جنگوں سے خطرناک جنگ یمنی حوثیوں اور سعودی عرب کی چل رہی ھے- آپ کا حق ھے آپ ہمارے تجزئیے کو مسترد کر دیں مگر حالات سعودی عرب کے بہت خراب ہیں - باب المندب سعودی عرب کے لیے بند ھے-اس کے ایئرپورٹ اور ریفائنریز یمنی حوثیوں کے نشانے پہ ہیں- سب سے بڑا مسئلہ یہ ھیکہ سعودی عرب کے پاس 900 سو فائٹرز جیٹ ہیں لیکن لڑنے کی خواہش نہیں- دوسری طرف زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے حوثی ہیں -،جن میں لڑنے کی خواہش ھے-انکے پاس سعودی عرب ، اسرائیل اور امریکہ سے جنگ لڑنے کا مکمل تجربہ موجود ھے اور انہی تینوں کو نہیں بلکہ مصر کو بھی شکست دے چکے ہیں- انہیں سعودی عرب ، اسرائیل اور امریکہ نے ستایا ہوا ھے - مگر وہ اب مکمل فتح تک جنگ روکنے والے نہیں-
یہ جنگ خطرناک کیوں ھے؟ کیونکہ سعودی سلطنت گرنے کا خطرہ ھے اور سعودی سلطنت گر گئی تو سارے عرب شیوخ ریت کا ڈھیر ثابت ہونگے- اور یہ دنیا کے لئے بہت برا ہو گا اور پاکستان کے لئے بھی اچھا نہیں ہو گا-
پاکستان اور ترکی اس بات کو سمجھتے ہیں اسی لیے محمد بن سلمان کو سمجھا رہے ہیں- مگر محمد بن سلمان جنگ سے پہلے کی حالت پہ جانا چاہتا ھے - یعنی حوثی جو فتوحات حاصل کر چکے ہیں وہ چھوڑ دیں- مگر جیسے ایران ہرموز سے پیچھے نہیں ہٹ رہا اسی طرح حوثی بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے-
جنگ ختم ہو گی تو حوثیوں کی شرائط پہ- ورنہ انکا کیا جاتا ھے- وہ تو لڑتے رہیں گے- پہلے سے بھوکے ننگے ہیں- لاکھوں آپ نے پہلے ہی قتل کئے ہیں- چند لاکھ اور مار دیں-
نقصان سعودی عرب کا ھے- جو تیز رفتاری سے ترقی کر رہا تھا- وژن 2030 کی طرف جا رہا تھا- اسے بہت نقصان ھے-
راجہ سعد خان
2026-10-12 16:45:24
0
Razzaq Pardese9988 :
💕💕💕
2026-10-12 18:06:18
0
Husnain Virk 🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-12 17:45:47
0
Mohsin sial :
❤️❤️❤️
2026-10-12 17:22:16
0
umerbhatti4896🇵🇰🇸🇦 :
😭😭😭
2026-10-12 17:53:29
0
Ali Jutt G 315 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-12 16:52:22
0
Zafar ali Zafar ali khan :
🥰🥰🥰
2026-10-12 17:05:07
0
aleemjan006 :
😭😭😭
2026-10-12 16:32:25
0
aleemjan006 :
🤲🤲🤲
2026-10-12 16:32:22
0
user6048379327860 :
😳😳😳
2026-10-12 16:21:55
0
★彡[ᴍᴜꜱᴀ ᴋɪɴɢ] ༄★ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-12 14:06:10
0
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.