@bukhari8070: بعد اس کے جیون کا سارا قصہ کہنا سیکھا تھا پہلے میں نے سانپوں کی بستی میں رہنا سیکھا تھا تیرے ساتھ گئے سب موسم ساون میرے ساتھ رہا ورنہ کب ان آنکھوں نے چھکے سے بہنا سیکھا تھا تو سادہ، معصوم تجھے دنیا داری لے ڈوبے گی تو نے کیسے اپنے اوپر پھول یہ پہنا-- پہنا-- سیکھا تھا!! میں بھی زندانوالیوں کے اندر آخر رہنا سیکھ گئی میری ماں نے بھی تو آخر ظلم ہی سہنا سیکھا تھ#foryou #fypシ #poetry