@pakistantaak: کیا چین خیبر پختونخوا میں ممکنہ گورنر راج پر پی ٹی آئی کی حمایت کر رہا ہے؟ مراد سعید نے بھی سیاسی صورتحال پر ردعمل دیا ہے۔ چین کا ممکنہ مؤقف کیا ہوگا؟ پی ٹی آئی کی اگلی حکمت عملی کیا ہے؟ کیا گورنر راج نافذ ہونے پر ملک بھر میں احتجاج شروع ہوسکتے ہیں؟ جانیے تازہ سیاسی صورتحال! #ChinaPakistanRelations #GovernorRule #KhyberPakhtunkhwa #PTI #MuradSaeed #Islamabad #Rawalpindi #PakistanPolitics #ShehbazSharif #FederalCabinet #KPKEmergency #GovernorRule #KhyberPakhtunkhwa #MaulanaFazlurRehman #PoliticalDialogue #PTILongMarch