@abubakarzia605: وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ﷺ ہیں وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے مشہور زمانہ کلام مشہور زمانہ نعت خواں لاکھوں کروڑوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن میری مراد حافظ محمد منیر احمد خان صاحب✨کراچی 66 جی ڈی فدایان ختم نبوت والی میں کلام پڑھتے ہوئے ماشاءاللہ #viral #trending #naatsharif #foruyou #fyp @محمد عمر ضیاء کٹھانہ @Muhammad Faizan 23 @Rana Abbas.Rk