گورنر صاحب، اگر یہ سب کر دیں، تو ساری قوم کا سلام ایڈوانس۔
بہت بےدردی سے لوٹا ھے kpk کو۔
سائیکل والے ،لینڈکروزر پر اگئے
2026-10-12 16:32:57
144
🗿 :
Karak k MNA SHAHID KHATTAK K AGAINST INQUIRY KER LE SIR,,, bhot corruption kia hua hai
2026-10-13 11:08:40
1
آفتاب مھمند :
ذه ګورم چي ته سومره سزا ورکوی . 😂😂😂
2026-10-13 06:51:50
1
Karam Khan :
چوروں کی پارٹی چوروں کا احتساب کریگی۔
لعنت۔
5300ارب کی تو کرلو
2026-10-13 08:49:31
15
Appi Khan :
جو خود چور ہو وہ کیسا احتساب کریں گے
2026-10-13 10:59:24
5
🌺🕯️ محسود 🕯️🌺 :
کرپشن چھوڑ دو جس نے ہمیں مارا ہے اور جس نے ہمارے وطن وزیرستان میں ڈرون حملے کئے اور جس نے ہمارے معصوم بچے کو مارا ۔اُس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے( فیصل کریم کُنڈی)۔
2026-10-13 08:53:10
17
ELYAs YusaFzai :
Hahahah chor corruption pakryyy gy
2026-10-13 08:06:29
3
M Anas :
جتنی جلدی کرو گے ہم آپکے شکر گزار ہونگے
2026-10-12 20:34:39
27
➳🦈•cԩ𝒂гᎦ𝚎•🦈°᭄☆ :
میں بتاتا ھوں اسد قیصر تیمور جھگڑا شاہ فرمان فضل الہی فضل حکیم پرویز خٹک محمود خان نوشیروان برکی سب سے پہلے انکو پکڑو
2026-10-13 05:22:57
17
galaxyj494 :
گوارنر راج زندا باد 👍👍👍
2026-10-13 15:02:29
1
*•.¸✌️𝑆ꮶ𝙔оůຣάḟƶάᵢ🚩¸.•* :
سوات کی فضل حکيم او بونير کې رياض خان
2026-10-13 06:20:46
2
MALIK TIRES :
پھلے اپنے باپ زرداری سے شروع کرو ھے ایتنی ھمت
2026-10-12 17:12:04
25
Gul Hamid Khan :
زبردست اقدام۔ لوگ اس بھی بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ ان چوروں کا کھڑا احتساب ہونا چاہیے جنھوں نے تیرا سال سے یہ صوبہ کھنڈر بنایا ہے۔دونوں ہاتوں سے لوٹا ہے ۔احتساب بہت ضروری ہے تمام ایم پی اے ایم این اے کا ریکارڈ چیک کیا جائے کہ الیکشن سے پہلے سیاست سے پہلے ان کے پاس کیا تھا ان کا کیا پوزیشن تھا اور اب ان کا کیا پوزیشن ہے شاباش گورنر صاحب یہ بہت ضروری ہے ویلڈن
2026-10-13 03:07:47
5
Manzar Khan :
دا ٹولو ایم پی اے او ایم این اے گانو احتساب پکار دے 6 دوی دا الیکشن نہ محکے سنگہ وو او اوس سنگہ دی دا عمران خان پہ نوم دے حلقو ڈیرے مزے او وانے وکڑے
2026-10-13 05:07:59
17
IMRAN GUL KHALIL ♥️♥️♥️ :
Good yr
2026-10-12 18:48:22
1
Sadat Aziz :
13 sal se PTI kpk mai corruption kar rahi thi . un sb ko pakro or saza do
2026-10-13 09:11:15
7
awaiskhan🇴🇲804❣️🇴🇲 :
2026-10-13 08:01:35
6
Amir Rehman :
گوڈ مسیج عوام کیلئے
2026-10-13 07:49:40
1
Gul Hamid Khan :
پاکستان کی تاریخ میں اتنی کرپشن کسی حکومت نے نہیں کی ہے جتنا کرپشن بد بخت پختونخوا کے ان تیرا سالوں میں ہوا ہے جن کے پاس سائیکل تک نہیں تھی الیکشن لڑنے کیلئے پوسٹروں کے پیسے نہیں تھے الیکشن کمپین کیلئے پرانی ماڈل کار تک نہیں تھی آج وہ کھرب پتی بن گیا ان کی بیوی بچے یورپ امریکہ میں عیش کر رہے ہیں جائیدادیں گاڑیاں بنگلے حجرے فام ہاؤسیسز کاروبار اسلام آباد حیات آباد میں فلیٹس باہر ملکوں میں جائیدادیں کاروبار
2026-10-13 03:13:56
2
∆[خان {kpk}والا]∆ :
2026-10-12 19:40:01
3
Zohaib khan🇵🇰❤️ :
good 👍🏻😊
2026-10-12 21:44:12
1
Salah Uddin :
choor choor ka ihtesab kase karega
2026-10-13 02:20:59
1
aaleya626 :
Zardari?
2026-10-13 11:51:14
3
Adnan Khan5252 :
inshAllah ❤️
2026-10-12 21:26:49
1
Anwar Khan :
to khanzer k awlad zardari ko band kro jail me pora mulk kha gya he yazeed k awlad
2026-10-12 23:11:37
2
To see more videos from user @aeen.digital, please go to the Tikwm
homepage.