@rehan.pti804: لانگ مارچ لانگ مارچ کرنے والوں۔ ا۔ لونگ مارچ کا تاریخ مانگتے تھے ؟ اس نے تاریخ دے دیا ! ۲- جب تاریخ دیا تو سب تنقید کرتے تھے کہ آفریدی اتنا دور کیوں ؟ ۳۔ اب جب وقت آ گیا اور اس ایک بندے نے اپنا سب کچھ داؤ پر لگالیا۔ تو اب سب چپ چاپ خاموش بیٹھے ہیں . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall