@gunehgar__larka1: ایک بوڑھی ماں دوکاندار کے پاس گئی اور اسے کہا کہ میرا موبائل ٹھیک کرد و دوکاندار نے وہ موبائل چیک کیا اور اسے بتائے اس میں تو کوئی نقص نہیں ہے ، تو اس ماں نے بے بس ہو کر کہا تو اس پر میرے بچوں کی کال کیوں نہیں آتی؟ #creatorsearchinside #foryou #foryoupage #fypシ #viralvideo #viraltiktok #500kviews #viewsproblem #growmyaccount #plzunfrezemyaccount #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage