@qaidetanhai017: #creatorsearchinsight #foryou #poetrylines #viewsproblem #unfrezzmyaccount نہ جانے آپ کو میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ محبوب تو محبوب کا دکھ سمجھ لیتے ہیں 💔_❉্᭄͜͡_⤹⃝قید💔
*ہمت ہی نہیں ہے کہ٫اپنی داستاں سنا سکوں.*
*خیر... جس نے بھی دل دکھایا، جی بھر کر دکھایا...!*❤️🩹😔💔🥀
2026-10-12 15:37:08
2
A....S :
koi NAHI apna
2026-10-13 06:17:36
1
~M U S A ❣️🇵🇰✈️🇸🇦 :
،
جسے دل میں بسا لو، وہ کبھی انجان نہیں ہوتا
محبوب کو کھونا اتنا آسان نہیں ہوتا،
2026-11-08 23:03:54
1
Alam A1 :
نہ جانے اپ کو میری سمجھ کیوں نہیں ائی تھی وہ ورنہ محبوب تو محبوب کا دکھ سمجھتی ہے
2026-11-05 06:19:12
1
sahil508 :
انسان کو دنیا کی ہر چیز سکھائی جا سکتی ہے، مگر احساس اور وفاداری کبھی سکھائی نہیں جا سکتی۔ یہ وہ خوبیاں ہیں جو انسان کے کردار اور اس کی فطرت میں موجود ہوتی ہیں۔