@incomplete_without_maa: گھر کا ہر کونا، یہ اداس کمرے اور چاروں طرف پھیلی ہوئی خاموشی... سب گواہی دے رہے ہیں کہ ماں کے جانے کے بعد زندگی کتنی ویران ہو گئی ہے! 🥀😭 یا اللہ! میری اس پیاری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ #fyp #deeplines #missyoumaa #sadvibes🥀 #1millionaudition