@ahsan_ch45: جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو ان کے خراب ہونے پر خاموشی اختیار کر لینی چاہیے، ذاتی حملے کرنا کم ظرفی ہے۔ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس اپنا راستہ بدل لیتے ہیں۔ جب کسی کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو، ہنسی خوشی کے لمحے بانٹے ہوں، تو اس کے بگڑ جانے پر نفرت کرنا آسان ہوتا ہے، مگر خاموش ہو جانا اصل ظرف ہوتا ہے۔ ذاتی حملے کرنا، دوسرے کو نیچا دکھانا، پرانی باتوں ... کو ہتھیار بنانا یہ سب کم ظرفی ہے۔ خاموشی اختیار کر لینا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ نے اس تعلق کی عزت کو آخر تک نبھایا ہے، چاہے اگلے نے نہ نبھائی ہو۔ جانے والوں کو عزت کے ساتھ جانے دیں، کیونکہ آپ کی تربیت آپ کے الفاظ سے نہیں، آپ کی خاموشی سے پہچانی جاتی ہے۔🌷✨ #foryou #foryoupage #fyp #viralvideo #nature
🥺:میں سو فیصد اچھا نہیں ہوں، لیکن میری نیتیں سب کے ساتھ مخلص ہیں، یہی کافی ہے کہ میں دوسروں کے لئیے اپنا دل پاک صاف اور شفاف رکھتا ہوں اور اس میں نیک جزبات رکھتا ہوں💔
2026-10-13 06:45:39
1
💰Hammad 🤍 :
:زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے، جسں میں خلوص کا جواب خلوص سے ملے۔🤍
2026-10-14 06:45:49
0
H͢͢͢คq🪽 :
❤️❤️❤️
2026-10-13 07:41:06
3
Bilal Afsar :
💯💯
2026-10-13 04:12:46
2
✧ خليل احمد ✧ :
🥰🥰🥰
2026-10-12 16:13:28
3
Munim Daad Bhatti :
💖💖💖
2026-10-15 05:57:47
0
👑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 👑 :
❤❤❤
2026-10-14 11:39:28
0
🌹𝓢𝓪𝓷𝓭𝓮𝓮𝓹 𝓚𝓾𝓶𝓪𝓻 👑 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-14 09:27:02
0
⚜️Ali_Hyder_Channa⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-10-13 18:30:46
1
ISMAIL KHAN 777 :
❤️🥺🥺
2026-10-14 01:18:40
2
Rana Shahzad❤️A :
🥰🥰🥰
2026-10-15 02:51:43
0
👑 ALI AHMED 👑 :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-13 09:48:04
1
Maham Noor🌸, :
🌸🌸🌸
2026-10-15 07:53:10
0
To see more videos from user @ahsan_ch45, please go to the Tikwm
homepage.