@randomcreater6: میں نےکبھی کسی رشتے میں پہل نہیں کی جانے کیوں مگریہ سچ ہے میں بن چکےرشتوں کو نبھانےکی کوشش کرتا ہوں مگر یوں سمجھ لیں میں وہ ہاتھ ہوں جسےآپ نےتھاما ہو جس دن خودچھوڑیں گے اس دن چھوٹ جائے گا شایدمجھ سےمنسوب تمام رشتے خودطرفہ ہیں ساتھ سمجھیں گےتوساتھ ہی ہوں نہیں تو کہیں بھی نہیں ہوں۔۔🙂🖤