@sialkoti.malik1: قدرت نے جو کام عمران خان سے لینا تھا، وہ لے چکی۔ دہائیوں سے اس قوم کو Camouflage کیا ہوا تھا۔ عمران خان نے پوری قوم، اور خاص کر نوجوان نسل کو سمجھا دیا ہے کہ ملک کا اصل مالک کون ہے اور نوکر کون ہے، زیادتی کون کر رہا ہے، اس کا قصوروار کون ہے۔ نوجوان نسل کو سوال کرنے کی طاقت اور شعور دے دیا ہے۔ صدیوں کی غلامی کو حضرت مرشد عمران خان نے بہت حد تک توڑ دیا ہے۔ رول آف لا ہوگا، ووٹ کی عزت ہوگی، اور کسی سرکاری ملازم کا کام نہیں کہ وہ حکومت بنائے یا توڑے۔ یہ آئیڈیا عوام تک پہنچ گیا ہے، اور موجودہ نظام اب لرز رہا ہے۔ Now it's just a matter of time۔ سوال تو بنتا ہے ناں کہ 2010 کے بعد سے دہشت گردی ختم کرنے کا ٹاسک تو آپ کے پاس تھا، تو وہ کیوں نہ ختم ہو سکی؟ افغان پالیسی تو سویلین نے بنائی ہی نہیں، اس کے ناکام ہونے کا ذمہ دار کون ہے؟ انیق ناجی #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #unfreezemyacount #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور @PTI OFFICIAL @TikTok Pakistan