@ibneadam184: سمندر کی خاموش لہروں اور غروب ہوتے آفتاب کے سامنے بس ایک ہی خیال آتا ہے کہ کاش یہ وقت یہی تھم جائے اور میں تمہارے ساتھ یوں ہی کھڑا رہوں۔ دل تو ایک ہی تھا اور وہ تمہارا ہو چکا، لیکن اگر خدا نے مجھے سو دل بھی دیے ہوتے، تو ان سب میں بھی صرف تمہارا ہی نام دھڑک رہا ہوتا۔ تم میری پہلی اور آخری چاہت ہو۔ 💭❤️✨ #foryourpage