@newsarticle_1: پشاور میں ہشتنگری کے مقام پر گورنر راج کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کے چند کارکنوں کا احتجاج جاری تھا کہ پولیس کی ٹیم پہنچ گئے۔ کارکنوں کی دوڑیں
عمران جیل میں بیٹھ کر بھی
سسٹم چلا رہا ہے، اس کا
مطلب ہے گورنر راج بھی اُسی
نے لگوایا ہے۔ پی ٹی آئی کے غمگین سپورٹرز
2026-10-12 18:18:05
30
Mateeullah 2525 :
Pakistan zindabad Pakistan Army zindabad
2026-10-12 18:13:19
6
Scorpio 🦂🦂🦂 :
kpk police zindaabad ✌️✌️
2026-10-12 17:33:01
38
🕊️⃝≛⃝𝄞⍣⃟Khan Zada≛⃝❤️ :
پہلے کہتے تھے حکومت ختم کر کے دکھاؤ انہوں نے کر کے دیکھا دیا پھر کہتے تھے خان کو گرفتار کر کے دکھاؤ پھر خان بھی جیل میں ڈال دیا پھر یہ کہتے تھے گورنر راج لگا کے دکھاؤ وہ بھی لگ گیا اب خدا کے واسطے یہ نہ کہہ دینا خان کو پھانسی لگا کے دکھاؤ 😁🤣🤣🤣