@sukooneqalb313: تم میرے باغ کا اکلوتا پھول ہو۔ امی جان، آپ میری دنیا کا وہ واحد پھول ہیں جس کی خوشبو سے میرا سارا گھر مہکتا ہے۔ آپ کے بغیر یہ زندگی ایک ویران باغ کی طرح ہے۔ اللہ نے آپ کو میرے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے، آپ کی مسکراہٹ میں میری ساری خوشیاں بسی ہیں۔ آپ سلامت رہیں تو میرا ہر دن بہار ہے۔ : : : #sukoon e qalb #fypシ #repost #viewsproblem #share