@khamushalfaz: #post 166#dil_e_wiran🖤 Caption.. انتظار وہی کر سکتا ہے جس نے ایک ہی شخص میں پوری دنیا دیکھی ہو۔ ورنہ لوگ تو چند دنوں میں نئے چہروں کے ساتھ دل لگا لیتے ہیں۔ کسی ایک انسان کو اپنی عادت بنا لینا آسان نہیں ہوتا اور پھر اُسی انسان کی یاد میں ہر روز خود کو ٹوٹتے دیکھنا اُس سے بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ میں نے بھی تم میں اپنی دنیا دیکھی تھی اپنی خوشی اپنا سکون اپنا کل سب کچھ تم سے جوڑ لیا تھا۔ اسی لیے آج بھی تمہارا انتظار ختم نہیں ہوا حالانکہ تم کب کے بدل چکے ہو۔ تمہارے لیے شاید یہ ایک عام سا رشتہ تھا مگر میرے لیے یہ پوری زندگی تھی۔ لوگ کہتے ہیں جو چلا جائے اُسے بھول جانا چاہیے مگر وہ لوگ شاید سچی محبت نہیں جانتے۔ کیونکہ محبت اگر دل سے ہو جائے تو انسان صرف شخص نہیں اپنی دنیا کھو دیتا ہے۔ اور جب دنیا ہی کسی ایک انسان میں بس جائے تو پھر انتظار عادت نہیں مجبوری بن جاتا ہے #dil_e_wiran🖤

شعیب بودلہ
شعیب بودلہ
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 12 October 2026 17:11:34 GMT
5853
295
3
43

Music

Download

Comments

malik.shan.saab
Malik Shan Saab :
:عشق ہو جائے تو کچھ نہیں ہوتا ہے کچھ نہیں ہوتا ہے ` جہاں عشق ہوتا ہے🖤
2026-10-12 20:07:26
0
rana.adnan.rajpot4
Rana Adnan Rajpot 1122 :
😁😁😁
2026-10-12 17:27:25
0
user092253553
Meher Irfan 🇦🇪Dubai :
🥰🥰🥰
2026-10-12 18:03:11
0
To see more videos from user @khamushalfaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About