@ababeel6335385: #تکلیف جگہ کے خالی ہونے میں نہیں ہے بلکہ ہمارے اندر موجود مان کے ٹوٹنے میں ہے جب ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم اس دل میں محض ایک عارضی تفصیل تھے جسے ہم نے اپنا وطن بنا لیا تھا تکلیف یہ ہے کہ یادیں زندہ رہتی ہیں جبکہ وہاں ہماری قدر و قیمت بغیر کسی الوداع کے مر گئی ہوتی ہے