@muhafiz128: ہم نے پنجاب پولیس کے ظلم جبر اور بربریت کے قصے سنے تھے لیکن آج اپنے ہی علاقے باڑہ خیبر میں خیبر پختونخوا پولیس کے ظلم اور فرعونیت دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے ، یہ انتہائی اذیت ناک اور افسوس ناک مناظر ہیں #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#نظام_بدلو #عوام_کا_راج #گورنرراج_نامنظور #ImranKhanZindabad