@zain_bhatti89: اعتبار ایک انسان توڑتا ہے بھروسہ سب سے اٹھ جاتا ہے جسے اپنا سمجھا، وہی پرایا نکلا جس پہ مان تھا، وہی دھوکہ دے گیا ہم خاموش رہے، وہ قصوروار سمجھتے رہے دل ٹوٹا مگر کسی سے شکایت نہ کی اب کسی پر اعتبار کرنے کو دل نہیں کرتا ❤️🩹🥲 #sadvibes🥀 #brokenheart💔 #sadstory🥀😥 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #zain_bhatti89