ya to phir aesa kre ke ulma Kram ke ghr rashn kpre or tmam zrorat ki chezen sbh log free me de dya kre to wo pese na le or wese bhi jab log mujre krwate he to lakho rope ora dete he bas aehtraz he to ulmaye Kram pr qiiiioooooo 😳
2026-10-13 05:12:02
19
muneebsarwar84 :
50 hazar jazs cash kya ha bhai
2026-10-13 07:08:55
0
Bilal Azad :
جس بندے نے مصباحی صاحب پر الزام لگایا اسکی سخت الفاظوں میں مزمت کرتے ہیں
مصباحی صاحب ایک نیک دل اور باعزت انسان ہیں
2026-10-13 03:15:28
164
Noor Muhammad Hajija :
مصباحی صاحب درویش عالم دین ہیں آپکو یہ نہیں کرنا چاہیئے ایک عالم دین کو بلا کر یہ معاملہ کرنا غلط ہے
2026-10-13 05:19:42
49
zain :
bhai sai kaha ha ap nay good 💯
2026-10-13 00:19:01
3
Khan Baba :
لازمی تو نہیں کہ بندہ مقرر جگہ پر بروقت پہنچ جائے
سفر اکثر تخیر ہوسکتی ہے
بعض اوقات راستے میں کسی وجہ سے تاخیر ہو سکتی ہے
علامہ کرام کی عزت کرنی چائیے
2026-10-13 03:54:54
63
MuhammadSadaHussain🫀🌹💚💗🥰 :
Dr Suleman Misbahi 🥰🌹🫀🌹
free Palestine 🇵🇸🇵🇸
🇸🇦🇮🇷🇮🇶🇧🇩🇦🇫🇪🇬🇵🇰🇵🇸🇹🇷
2026-10-13 09:18:02
4
Haseeb ♥️ :
bilkol bih 😍
2026-10-13 02:01:12
0
Mazahar Ali Zardari :
کمال کی گفتگو
اللہ سلامت رکھے
2026-10-13 01:23:57
35
ڈاکٹر حافظ توقیر مدنی :
انتہائی نیک انسان ہیں میں زاتی طور پر انہی 20 سال سے جانتا ہوں اور کبھی بھی کسی سے نہ پیسے مانگے اور نہ ہی لوگ سیالکوٹ کے یہ کبھی بھی کہیں گے بھی کہ یہ پیسے لیتے ہیں باعمل عالم دین کی عزت کو مجروح کرنا حماقت ہے اور انتہائی نامناسب حرکت ہے
2026-10-13 04:25:21
15
Babur Qadeer :
ایک دن میں 50 جگہوں پر ٹائم مت دیں تاکہ عزت کی برقراری رہے
2026-10-13 02:02:23
11
Al Hamd Estate advisors :
بہت غلط گفتگو آپ کو مفتی صاحب کا غصہ نہیں نظر آرھا جو نرم دلی کا درس دیتے ھیں اور وہ بندہ آپ کو ہر پروف بھی دکھا رھا ھے پھر بھی اتنا دفاع
2026-10-13 02:49:30
2
Riaz ahemad711 :
علماء اکرام کی عزت کرنے چاہیے
2026-10-13 05:17:20
5
🤴KING 🥀🥀 :
good asif bahi 💜
2026-10-12 20:19:40
1
Someone :
کیا نبی پاک نے دین کی تبلیغ کے لئے دنیاداری اور پیسے مانگے یا مانگنے کی اجازت دی؟
2026-10-13 08:17:26
1
Mr.Shadin.Hassan.Offical.🇦🇪♡ :
bhai unke bhi kharche hain gadi family
2026-10-12 18:57:50
7
Hammad Gujjar🇵🇰❤️🇮🇹 :
2026-10-12 23:57:46
6
Arslan :
bhai misbahi sab ne pese Liye the
2026-10-13 03:57:08
1
zahra :
sb apni Khushi se dety hen or deny b chiye Petrol wli bt thek ki Apne
2026-10-12 17:43:32
6
Shaista Jawaid :
her naat kha paisa leta hai koi asa ni ha Jo paisa na le sb lata hai paisa 15k se lakar 1lac tk ki demand karta hai her naat kha
2026-10-13 13:26:31
0
Waqas D,c,o 203 :
2026-10-12 19:17:13
3
jamshaid :
بھائی صاحب آپ نے سہی بات کی ہے
2026-10-13 05:06:25
2
Syed Altaf Hussai608 :
مہمان کو گھر بولہ کے اس طرح کرنا یہ کوئی اچھی بات نہیں
مصباحی صاحب شریف النفس انسان ھیں
2026-10-13 04:18:56
3
Bilal Jan :
دنیا میں کون سا کام ہے جو پیسوں کے بغیر ہوتا ہے اور جب شادی بیاہوں پہ ڈھول باجے ناچ گانے کرواتے ہیں وہاں جو پیسے اور ڈالر برسائے جاتے ہیں وہ سب جائز ہے کیا؟ اور جو دین کے لئے خرچ کرتے ہیں تو اس کا واویلا مچا دیتے ہیں
2026-10-13 05:24:48
1
ilyas786 :
Sahi bt ki han Bhai
2026-10-12 19:24:03
4
To see more videos from user @mrinternet0, please go to the Tikwm
homepage.