@tea_lovers_2: تمہیں تو کوئی شخص بھاتا ہی نہیں تھا! یہ کس کی محبت میں گم ہو؟ یہ تم ہو ؟؟🍁#tealover #chailover #trendingvideo #viralvideo #nusratfatehalikhan
ab smj aya.....hmy to bs aham hony ka waham rha[Innocent]
2026-10-12 18:14:51
2
👑 میر شاھزیب 👑 :
mujhy hasi aa buht😂😂😂
2026-10-13 07:15:41
0
👑عبدِ قمر بنی ہاشم ع👑 :
End yar speechless kr gye Kamal 😂❤️
2026-10-12 20:59:14
1
. :
آپ کی دستک واجبِ احترام ہے مگر
اب تو ہم تباہ ہو چکے ہیں
2026-10-12 17:41:49
5
Faraz Mughal⛎ :
ہاں! یہ میں ہی ہوں، جسے ہوش ہی نہیں اب اپنا کوئی،
تیری آنکھوں میں ڈوب کر زمانے سے بے خبر ہو گیا ہوں۔
مغل سگ درے شاہ نجف ❤️🙏
2026-10-13 06:09:17
2
Farrukh Rajpoot :
ارے،تم بھی مجھے دعادے رہے ہو🍂
تم نے تو میرا ساتھ دینا تھا 🍁
2026-10-12 20:32:11
1
Shakeela :
اسے چاہا تو محبت کی سمجھ آئی ورنہ
ہم عشق کی تکلیف کے بس افسانے سنا کرتے تھے---
2026-10-12 20:20:13
2
Four -Souls 🥀🖤 :
کوئی ہم سے بہتر ہوگا کوئی
ہم سے بدتر ہوگا لیکن کوئی ہم سا کہاں ہوگا؟
2026-10-12 17:58:08
2
×͜× A S 么 D ツ :
same 😄
2026-10-12 18:37:18
1
💀 :
یہ واقعی تم ہو 😅
2026-10-12 22:48:40
1
Adnan Bhatti :
hy oyeee y mohbat
2026-10-12 20:47:18
1
Malik :
جب تمہیں پسندیدہ چیزیں یا انسان تکلیف دیں گے تب جانو گے انسانوں کا سہارا کتنا عارضی ہے 💯
2026-10-12 18:30:16
1
Usama Malik :
اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مُجھ سے
حال پُوچھے تو مُجھے سخت بُرا لگتا ہے۔ 🤍🥀
2026-10-13 06:13:03
0
SYCO😵💫🫨❤️ :
دعوے تمہارے تم سے تو ثابت نہ ہو سکے
میں نے کیا جو کر دیا دعوی نہیں کیا
2026-10-13 03:17:00
0
M Sufyan Sffi😎 :
ahaaa[Fire]
2026-10-12 19:19:24
0
Salman Zai :
ہاۓ کس کرب سے کہتی تھی وہ بدلی ہوئ آنکھیں
تم تو سمجھو گے مجھے ، تم تو مسیحا ہو نہ...🥀
2026-10-12 20:29:44
0
Haseeb Saber 85💝 :
ye tum ho HaSeEb140
2026-10-12 17:44:33
1
Shabi :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-10-13 00:01:44
0
Rana Jodat Ali :
❤️❤️❤️
2026-10-13 07:02:09
0
Ali Nawaz ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-10-13 04:13:13
0
ᶻᴬᴵᴺ ᴬᴸᴵ 🦅👑💪 :
😳👑
2026-10-13 08:24:31
0
❤️baba jee❤️ :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-10-12 18:14:20
0
👑MuRsh@D👑 :
🔥🔥🔥
2026-10-12 18:05:28
0
itz SArkAr🖤 :
🖤🖤🖤
2026-10-12 17:49:59
0
Tuqeer Butt :
تجھے کیوں غیر کے پہلو میں رہ کر ڈر نہیں لگتا
مجھے تیرے لیے خود سے کوئی بہتر نہیں لگتا
ہے اچھا سرد موسم میں کسی کا ہجر بھی لیکن
کفن جتنا کشادہ ہو کبھی چادر نہیں لگتا
ترے کہنے پہ گہنے لے تو آیا ہوں تِرے لیکن
مِرے مذہب میں ایسے حُسن پر زیور نہیں لگتا
کوئی داو نہیں جو آزمایا ہی نہ ہو اُس نے
وہ دھوکہ گھومپ جاتا ہے اگر خنجر نہیں لگتا
محبت کا نہ ہونا بد نصیبی کی علامت ہے
مگر اچھا وہی ہے جس کو یہ پتھر نہیں لگتا
کل اک تصویر میں دیکھا تو آنسو آ گئے
تِرا شوہر کہیں سے بھی تِرا شوہر نہیں لگتا
2026-10-13 05:23:08
0
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.