@baloch.wire: کوئٹہ میں پھاٹکوں پر ناکہ بندی نہ ہونے کے باعث ایک نجی گاڑی جناح پیپلز ٹرین کی زد میں آگئی، مزید تفصیلات کوئٹہ سے نمائندہ بلوچ وائر عبد الوکیل کی اس خصوصی رپورٹ میں۔
سروس شروع ہوئے ابھی صرف پانچواں دن ہے اور ٹرین پٹری سے اتر گئی، اس کے بعد یہ حادثہ ہو گیا۔ یہ ریلوے انتظامیہ کی مکمل نااہلی ہے۔❤️
2026-10-12 19:28:28
0
Travel with Railways :
:اللہ تعالیٰ ہم سب رحم فرمائے اور عقل و شعور سے نوازے۔ آمین یارب العالمین
عرض یہ ہے کہ کیا ٹرین 🚆 روڈ یا سڑک پر چلتی ہے؟ نہیں ٹرین 🚆 کا اپنا راستہ ہوتا ہے وہ کبھی بھی اپنے راستہ سے ہٹ کر نہیں چلتی۔
لوگوں کو اس بات کا بخوبی علم ہے۔ کیا کوئی بھی چیز ٹرین 🚆 سے ٹکراتی ہے نہ کہ ترین ۔ اور نتیجہ اسی چیز کا نقصان ہوتا ہے۔
ہم یہ کہتے ہیں کہ لوگوں میں شعور کی کمی ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔
نہیں پیسے 💰💸 کی گنتی، کپڑے پتہ ہے کس طرح کے پہنے ہیں۔ لیکن ٹرین کے ساتھ مستی ، جلد بازی، پتھراؤ، بچے تو بچے بڑے بھی کرتے ہیں۔ اور بچوں کو منع بھی نہیں کیا جاتا۔ نہ والدین اس بات پر توجہ دیتے ہیں اور نہ ہی استاد چاہے وہ اسکول ، کالج کے ہوں یا مدارس کے۔
2026-10-12 21:55:55
0
farooq zehri :
🥰🥰🥰
2026-10-12 18:06:21
0
shaziya tajik :
😭😭😭
2026-10-12 22:31:10
0
To see more videos from user @baloch.wire, please go to the Tikwm
homepage.