@tea_lovers_2: وہ خود کو آئینے میں کیسے برداشت کرتی ہوگی اس کو تو دھوکے بازوں سے سخت نفرت تھی#tealover #chailover #trendingvideo #satindersartaj #viralvideo
جب بھی وفا کا ذکر ہوتا ہوگا!
تمہیں شرم تو آتی ہوگی؟🥲💔
2026-10-12 18:25:52
4
✨𝐼𝑠𝒉𝑤𝑎_𝐻𝑎𝑦𝑎𝑡✨ :
کبھی معصومیت اتنی تھی کہ ہر چیز پر بھروسہ تھا
اب تجربہ اتنا ہے کہ سچائی پر بھی یقین نہیں آتا🥀🫠
2026-10-12 18:11:18
4
ANgeL 💕💟✨ :
use apna dokha kabi Nazar aye ga he ni
2026-10-13 03:53:00
1
Shakeela :
پانی سے بھری آنکھیں لے کر گھورتی رہی۔
آئینے میں کھڑی شخص پریشان بہت تھی🥀
2026-10-12 20:21:05
1
Mohsin Altaf Maher :
:عشق میں عقل کا کہاں کوئی اختیار رہتا ہے 💔🥀
جسے دل سے چاہو، اکثر وہی نصیب سے دُور ہو جاتا ہے۔
اور جب عقل سنبھلتی ہے جناب،
تب تک دل بہت کچھ ہار چکا ہوتا ہے۔ 🖤🥀
2026-10-13 05:39:33
0
Mr sagi :
haha kamal likha hai
2026-10-12 19:02:48
0
Haseeb Saber 85💝 :
کسی کی رُکتی ہوئی سانس نے چل پڑنا ہے
تمہیں تو بس زرا سا ہنس کے بات کرنی ہے!!
2026-10-12 17:42:33
0
💀 :
تھی ، تھی کا مطلب تو جانتے ہی ہیں آپ 😁😖
2026-10-12 22:47:34
0
❤️🔥🥀گہری چپ✨ :
❤️🩹
2026-10-12 17:45:09
1
mehar hassan :
😐😐😐😐
2026-10-12 17:46:18
1
umar ansari :
😢😢💔💔
2026-10-12 18:42:12
1
🇷 🄰🄹🄺🅄🄼🄰🅁🄸🇳 🄰🅈🄰🄱 :
👍
2026-10-12 17:55:46
0
Imran bhatti 740 Aly :
❤️❤️❤️
2026-10-13 04:16:49
0
S🦅 :
🥺
2026-10-13 07:56:26
0
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.