@raaz.e.qalander: شیخ سعدی کہتے ہیں : کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو اگر وہ پھر بھی تمھارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو کیونکہ وہ محبت کا طلب گار نہیں بلکہ ضرورت کہ پجاری ہے ۔ "#FYP #urdulines🥀 #deepquotes #urdupoetry #deeplines@𓆩 عِشقِ حَقِیقی 𓆪