bhai jan thanks plz logo ko zyada sy zyada btaya jay is bary my
2026-10-13 09:33:42
1
AH_Rev :
to govt andhi hy usko nai dikhta
2026-10-13 04:11:07
20
Anees Rehman :
بھائی ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں ہمارے اوپر غدار بیٹھے ہیں
2026-10-13 08:48:59
52
🥷𝐎𝐲𝐚 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛𝐢👑🦅 :
Lanit how Asi Hokamt paa ⚔️
2026-10-13 07:59:20
6
Zahoor Gondal :
مانگٹ صاحب وقتاً فوقتاً لوگوں کی آگاہی کے لئے ایسے پروگرام ضرور کریں شکریہ
2026-10-13 06:17:10
65
Mudassar ajaz :
plzz download on krin sir.
2026-10-13 07:13:10
0
Jmeela Maryam :
آپ کسانوں کو بتائئں
2026-10-13 09:14:23
16
Ubdul Rehman :
بالکل بالکل یہ جو بیج ہے ان سے کنارہ کریں ان کو ذرا بھی نہ لیں اپ کیونکہ یہ پروپگنڈا ہے باہر کی حکومتوں کا اگر یہ بیج یا کسی پاکستانی نے بھی لیا تو پاکستان سے فصلوں کا نام و نشان مٹ جائے گا اپنے ہی بیج لے کے اپنی فصل تیار کریں تھوڑی کریں لیکن ان کا بیج کبھی استعمال نہ کریں ورنہ یہ قوم یہ لوگ قحط میں ا جائیں گے پلیز پلیز کسان بھائیو یہ جو بھیج ہے باہر کے ملکوں کے یہ مت استعمال کرنا یہ قیامت کے بیج ہیں یہ توبہ کرنے والے بھیج ہیں ان بیجوں سے درگزر کرے ایک نعرہ کریں زیادہ لینے سے بہتر تھوڑا اچھا ہے زیادہ لیتے لیتے تھوڑے سے بھی جائیں گے پلیز خدارا ان بیچوں کا کبھی استعمال نہ کرنا
2026-10-13 13:34:33
6
progressive :
download option on karo
2026-10-13 04:40:23
2
Mohsin Farooq :
Hybrid ni wo GMO seeds hn filhal Pakistan mn nahi hn
2026-10-13 08:11:37
4
Deo Bhai 🤏💯 :
بھائی جان قرآنی ہدایت کے مطابق کھیتی کرو انشاءاللہ بہت زیادہ اوسط اے گی انشاللہ 🥰
2026-10-13 10:43:21
8
Stranger's :
لَئِنۡ شَکَرۡتُمۡ لَاَزِیۡدَنّکُمۡ
اگر تم اپنے پروردگار کے شکرگزار بندے بن کر رہو گے تو وہ تمہیں اور زیادہ دے گا
[سورة إبراهيم - آیت نمبر 7]
2026-10-13 12:39:54
4
Sandhu. :
السلام علیکم سر سوسائٹیوں پہ بات کریں پوری زمینیں تباہ ہو رہی ہے
2026-10-13 04:16:08
18
عاطف حسین گجر 73 :
بہت دیر ہو گئی مہرباں کو آتے آتے سبزیاں تقریباً ہایبرڈ ہو گئی ہےاور مکی
2026-10-13 03:15:35
23
Asma19 :
Great masg ....great awareness ...to be countiniue more