@haseebkhanpti0111: گورنر راج لگنے سے پہلے وزیراعلی سہیل آفریدی سے میری بات ہوئی تھی میں نے انہیں کہا یہ گورنر راج لگا سکتے ہیں اس پر وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا لگا دیں ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے یہ لوگ جو شق (پختونوں کے سر کا سودا) ہمیں کہہ رہے ہیں کہ مان جاؤ اسے ہم کسی صورت نہیں مان سکتے!!! جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ تاریخ گواہ رہنا ایک 37 سالہ قبائلی نوجوان نے اپنی حکومت قربان کی مگر پختونوں کے سر کا سودا نہیں کیا!!!#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #haseebkhanpti0111 #haseebkhanpti0111