@ghanikhan17205: باپ وہ ہستی ہے جو خود ٹوٹ کر بھی ہمیں سنبھالتا ہے،اپنے خواب دفن کرکے ہمارے خواب سجاتا ہے،اس کی خاموش قربانیوں کو دنیا کہاں سمجھ پاتی ہے،باپ وہ سایہ ہے جو خود دھوپ میں رہ کر ہمیں چھاؤں دیتا ہے۔ ❤️🥀#meena #ghani #fypシ #millionviews #fyp