@arshadabbasi378: ڈی واٹسن ۔اور شاہین کیمسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتظامیہ کے ریڈار پر آگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔پہلے شاپنگ بیگ ۔اور اب پلاسٹک کی بوتلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ممنوع قرار دے دی گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔سینئر تاجر رہنما جناب قمر عباسی صاحب سے ۔۔۔۔۔۔۔ اس حالت زار پر گفتگو ہوئی۔اور دل خون کی انسو رونے لگا۔میں نے ایک وقت وہ بھی دیکھا۔جب پورے وفاقی دار الحکومت میں۔ٹریڈرز ایکشن کمیٹی چھائی ہوئی تھی اجمل بلوچ۔راجہ جہانگیر اختر۔قمر عباسی ۔کاشف چوہدری خان صلاح الدین خان۔ریاض بٹ عبدالمجید عباسی۔شاہد عباسی۔اخلاق عباسی۔راج ولی۔اسلم خان۔ظاہر عباسی۔اختر عباسی۔راج عباسی ۔شفیق عباسی اور دیگر ساتھی۔ یہ لوگ دلیری کی مثال ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔ کس کی ہمت اور مجال تھی کہ۔ہمیں کوئی ناجائز تنگ کرے ۔۔۔۔۔اور ایک اج کا وقت ہے۔۔ہر ادارہ تاجروں کو زیر کرنے کے لیے۔تاجروں کو جھکانے کے لیے۔اپنی طاقت کا بلا جواز مظاہرہ کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس کی وجہ۔میں نے قمر عباسی صاحب سے پوچھی۔۔۔۔۔۔برسوں پہلے۔جب میرے تمام تاجر نمائندے اپنی اپنی تقریریں کر چکے ہوتے۔۔۔تو جہانگیر اختر صاحب کہتے اب ارشد عباسی کی باری ہے کھلا بولنے دو۔۔۔۔ کیسے کیسے دلیر لوگ تھے۔۔۔۔۔۔ہماری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ۔اب ہر تاجر نمائندے نے اپنی اپنی ڈیڈھ اینٹ کی مسجد بنا رکھی ہے۔۔۔۔۔۔یقین سے کہتا ہوں کہ۔۔۔اج بھی پورے شہر کے تاجر نمائندے۔ایمانداری سے۔ ایک پلیٹ فارم سے۔ایک ایک چھتری کے نیچے۔ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام اباد کے پلیٹ فارم سے۔تاجروں کے حقوق کی لڑائی لڑیں۔۔تو ہر صورت میں تاجروں کی کامیابی یقینی ہے۔۔ورنہ اب بہت مشکل ہو گیا ہے۔۔۔۔۔بارہ کہو سے لیکر ترنول تک ٹریڈز ایکشن کمیٹی اسلام اباد پھیل گئی ہے۔۔۔لیکن وہ قوت نہ رہی۔وہ دلیری ختم ہو گئی ۔جو کسی دور میں خاصہ تھی۔۔۔ اب بھی وقت ہے کہ ہم ایک پلیٹ فارم سے سب مل کر جدوجہد کریں۔۔منافقت ختم کریں۔اور عہد کریں کہ ۔صرف تاجر کاز کے لیے یکجاتی اور اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہے۔۔۔۔ دنیا کی کوئی طاقت۔ہمارے راستے میں حائل نہیں ہو سکتی شٹر ڈاؤن کی بہت بڑی پاور اپ کے پاس ہے معیشت میں ریڑھ کی ہڈی آپ ہیں ۔۔پھر ڈر اور خوف کس بات کا۔۔۔یہ ایک لمحہ فکریہ ہے اور سوچنے کا مقام ہے اسلام اباد کے تاجروں کو۔ایک درس فکر دے رہا ہوں۔اور سوچنے کا مقام دے رہا ہوں۔میری بات کسی کو ناگوار گزرے تو معذرت چاہوں گا ارشد عباسی ترجمان ال پاکستان انجمن تاجران پاکستان#Islamabad Chamber of Small Traders and Small Industries Islamabad Chamber of Commerce & Industry All Pakistan Anjman Tajran Rawalpindi Chamber of Commerce & Industry Fpcci Capital House Islamabad Traders Welfare Association pwd Pak town Islamabad Directorate of Municipal Administration,DMA Federation of Pakistan Chambers of Commerce & Industry Islamabad Food Authority Islamabad Industrial Association Traders Capital Islamabad Abdul Majeed Islamabad Estate Agents Association - IEAA Shahid Hussain Abbasi Tehmas Butt Capital Development Authority - CDA,Islamabad Islamabad Women Chamber of Commerce & Industry Khalid Choudhry Khalid Choudhry Founder Icci
Plastic ki bottle to phr recyle ho jati hay glass bottle kesy recycle kern gy ??? Europe me b plastic bottle use hoti hay yeh ziada oper jana chahty hn
2026-10-13 08:37:18
0
Peak Warrior :
Askarii Medical Store
2026-10-13 04:49:05
2
BIN GHAZI SARDAR :
yes you are Right
2026-10-13 08:15:10
1
Shayan khan jadoon :
Ya such ha
2026-10-13 09:37:32
0
Raja Aamir Raza :
Good decision hy government ka
2026-10-13 06:15:40
2
peechu :
islamabad MN to hmesha se log filter se Pani bhar k laatay hn ya phir plastic ki bottles ya gallon lete hn.....plastic he plastic hai...or Dunia isi plastic ko reuse kr rhi ha
2026-10-13 03:58:18
0
Akhtar Munir :
دہ جماعت پاس ڈائریکٹ حوالدار سے یہی توقع ہے
2026-10-13 02:17:40
8
Muhammad Saleem :
بہت سے شربت مشروب کے علاوہ جو میڈیسن ہیں وہ بھی تو پلاسٹک کی بوتل میں اتے ہیں کیا اس پہ بھی پابندی ہوگی
2026-10-13 10:56:43
1
finalavatar :
لعنت 🖐🏻 ناپاک فوج پر
2026-10-13 09:29:55
2
polo 123 :
جناب یہ تاجر حضرات کا صرف مسئلہ نہیں یہ گورنمنٹ تمام پاکستان کا ہے تمام عوام کا مسئلہ ہے تمام غریب عوام کا مسئلہ ہے (ہر شاخ ہے الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا ) جاہل انتظامیہ انپڑ اعملہ اورموقہ پرست گورنمنٹ
2026-10-13 10:11:06
1
Suftain Awan :
Is hakoomat ka apna koi business hy nhi. Baki saary businesses ko b band krny pr lgy huye hain. Businessmen ko koi support nhi h is mulk me.
2026-10-13 10:01:49
1
Rebel 🎭 باغی :
لاک ڈاون ختم کرواو
معاشی قتل بند کرواو
2026-10-13 06:42:12
3
yasir ali :
sir NY bhut acha mashwarah diya Hy
2026-10-13 08:29:12
1
•ᴹ𝓪𝓪ꫛ💕🐝• :
karobar raha he nhi
khatam ho gya kam
2026-10-13 06:12:38
1
imi :
Good
2026-10-13 07:29:13
1
🦋صدف بُخاری🦋 :
Bs logo ko tang karnye ke bat ha or kuch nae 😏
2026-10-13 06:14:23
4
Muhammad S :
مطلب، گھڑے میں پانی ملا کرے گا کیا؟
2026-10-13 05:41:30
3
Mr TikTok :
2026-10-13 03:44:22
4
Imran Khan :
2026-10-13 07:09:23
1
حاجی آمین :
پتھر کے دور میں واپس۔جارھے۔ھیں۔اب مٹی۔کے برتن۔استعمال کرنے ھیں سب نے
2026-10-13 05:40:13
3
Farjad Raziq :
تاجر ریل کی ہڈی ہے پاکستان کی لیکن یہ لوگ ایسے پالیسیاں بنا رہے ہیں کہ لوگ ایک دن ایسا ہوگا کہ روڈ پہ ائیں گے اور یہ وزیراعظم رہے گا نہ خوش رہے گا نہ مزید رہیں گے نہ مشیر رہیں گے اور مہربانی کر کے تاجروں کو ریلیف دیا جائے گا میاں دی جائے گا کاجل ایک جگہ روڈ پہ اگئے تو ان کے لیے پاکستان میں رہنا بھی بہت مشکل ہو جائے گا
2026-10-13 08:04:03
1
Shahzad Paracha :
true
2026-10-13 05:53:04
1
homeo umar :
اتنی مصیبت میں ہیں ہم سب اتنی مصیبت میں ہیں تو غیرت پھر نہیں ہماری جاگ تھی بے شرموں کی طرح گھروں میں بیٹھے ہیں دکانوں میں بیٹھے ہیں اپنا حق لینے کے لیے نہیں اٹھتے
2026-10-13 05:35:32
1
To see more videos from user @arshadabbasi378, please go to the Tikwm
homepage.