@sadia.writes786: الفاظ کا درد کبھی کبھی زندگی میں ایک ایسا موسم آتا ہے جب دل بالکل خزان کی طرح سوکھا اور ویران لگنے لگتا ہے... جہاں ہر رشتہ، ہر امید، اور ہر خواہش ایک سوکھے پتے کی طرح ٹوٹ کر بکھرنے لگتی ہے۔ ہم انسان کتنی کوشش کرتے ہیں نا ان چیزوں کو پکڑ کر رکھنے کی جو ہمیں صرف درد، آنسو، اور تکلیف کے سوا کچھ نہیں دیتی! لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہمیشہ سائے کی طرح درد کو ساتھ لے کر نہیں جیا جا سکتا۔ آج میں نے بھی اپنے اندر کے سارے درد، یادیں، اور تکلیف دینے والے رشتوں کو بالکل خزان کے پتوں کی طرح اپنے آپ سے الگ ہونے دیا ہے... تاکہ جب یہ درد جھڑ جائیں، تو دل میں ایک نئی شروعات اور سکون کی جگہ بن سکے۔ 🍂💔 سکون قلب . . . . . . #UrduPoetry #Poetrytok #Shayari #SadPoetry #HeartTochin