@eastcoastshop888:

eastcoastshop888
eastcoastshop888
Open In TikTok:
Region: US
Monday 12 October 2026 19:26:59 GMT
148
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @eastcoastshop888, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یومِ وفات 21 اگست 1961ء امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ  پاکستان ہم نے ہزاروں بہنوں، بیٹیوں اور لاکھوں کڑیل  نوجوانوں کا مچلتا ہوا خون پیش کر کے حاصل کیا ہے۔ ساڑھے تیرہ سو سال کی انسانی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو، کوئی سودا بھی اتنا مہنگا نہیں چکایا گیا۔ لیکن اب اس کی حفاظت اسی طرح کرنی ہو گی جس طرح بیش بہا قیمتی قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے۔ میں آپ کے مقابلے میں اگرچہ بوڑھا ہو چکا ہوں ۔ لیکن باطل کو سرنگوں کرنے کے لیے میری رگوں میں اب بھی جوان خون دوڑ رہا ہے۔ (روزنامہ آزاد لاہور، یکم اکتوبر 1951ء)                         ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم میری رائے کو خود فروشی کا نام نہ دو۔ میری رائے ہار گئی اور اس کہانی کو یہیں ختم کر دو۔ پاکستان نے جب بھی پکارا ۔ واللہ باللہ میں اس کے ذرے ذرے کی حفاظت کروں گا۔ مجھے یہ اتنا ہی عزیز ہے جتنا کوئی اور دعوی کر سکتا ہے۔ میں قول کا نہیں عمل کا آدمی ہوں۔ اس طرف کسی نے آنکھ اٹھائی تو وہ پھوڑ دی جائے گی۔ کسی نے ہاتھ اٹھایا تو وہ کاٹ دیا جائے گا۔ میں اس وطن اور اس کی عزت کے مقابلے میں اپنی جان عزیز رکھتا ہوں نہ اولاد۔ میرا خون پہلے بھی تمہارا تھا اور اب بھی تمہارا ہے۔ (دفاع پاکستان احرار کانفرنس لاہور 1952ء)

About