@darkalone223: #DeepWords #foryou

زین
زین
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 12 October 2026 19:32:40 GMT
21879
1179
93
113

Music

Download

Comments

mehrajqureshime80
Mehraj qureshi :
Kamal yr phr us ke yd ah gye😳
2026-10-14 00:41:34
0
zainkhuhro611
💔 ꧁★Zain ★꧂,💔 :
Bhai Mera bhe ek video plz bhai
2026-10-13 22:50:07
2
zohaibdurrani006
𝐙 ♛ 𝐊🪽 :
please Mari Shari pa video bana lo 🥲
2026-10-13 19:35:16
1
adhura800
(🖤𓆩𝑪𝑴𓆪🖤) :
❤️‍🔥 no comment
2026-10-14 10:16:27
1
saqib__khan51
.(ITS).💔.(SAQI).🍷 :
*زندگی جتنی جلانی تھی جلا دی ہم نے۔۔۔۔۔*💔 *اب راکھ پہ بحث کیسی اور دھوئیں پہ اعتراض کیسا۔۔؟؟*🥹
2026-10-14 13:01:30
1
khanzada_hamdullah_jan
ح🚩 :
Hayeeee
2026-10-14 12:33:47
1
u.s.m.a.n966
🦅 :
عشق کے بازار میں حسن کا میلہ رہ گیا ! بھیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا ! دکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب ! شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا !!
2026-10-14 02:40:10
3
adeel.mallah
MahaZ Ali :
توڑیں گے غرور عشق کا ہم اس قدر سدھر جائیں گے کھـــــڑی رہے گی محبت ہم سامنے سے گزر جائیں گے
2026-10-14 12:07:14
1
sudias076
Sudias :
یے دولت تو ءیسا چیز ہے کو ءی خواب دیکنے کے لیے مانگتا ہے اور کو ءی انتیکام کے لیے لیکن زندگی گوزر جاتی ہے اسے کمانے کے لیے
2026-10-14 11:48:20
1
rahimmafya77
مان،تری☠️صاخب،، :
Hayyyy😭😭😭
2026-10-14 10:45:10
1
areeqa.80
It's Areeqa✨🙈 :
*حق میری محبت کا ادا کیوں نہیں کرتے *تم درد تو دیتے ہو، دوا کیوں نہیں کرتے * *پھولوں کی طرح جسم ہے، پتھر کی طرح دل *جانے یہ حسیں لوگ وفا کیوں نہیں کرتے🥺
2026-10-14 10:17:55
1
zaawta42
درویش AK 🤫 :
آج پھر تیری یادوں میں کھو گئے آج پھر دل کے ہاتھوں مجبور ہو گئے آج پھر دل تڑپتا رہا تم سے بات کرنے کو آج پھر ہم اداس ہو کر سو گئے
2026-10-12 20:01:59
7
mohib.sh1
mohib.sh1 :
ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح اے غالب۔ ہم تو چاہتے تھے کہ تیری روح میں اتر جائے مگر تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
2026-10-14 00:30:17
2
ghaffareditor1y
𝐆𝐇𝐀𝐅𝐅𝐀𝐑 𝐄𝐃𝐈𝐓𝐎𝐑 :
شک تو تھا کہ محبت میں نقصان ہوگا، لیکن یقین نہ تھا کہ سارا ہمارا ہوگا....❤️‍🩹
2026-10-13 23:09:06
2
furqan.khan.2.6
ᴹᴿ᭄ فرقان ✿‿✿ :
qurban Jigara 💔☺️
2026-10-12 19:45:17
1
sangatdarvesh
⛰️ Fayaz Jan🍁 :
مت سوچو اگے کیا ہوگا💔 جو اج تک ہوا وہ کون سا سوچا تھا 🫠
2026-10-13 16:58:31
3
s_a_a_d_i6
🍁 7 A A D 🍁 :
میں تو اس کی ایک مسکراہٹ پر جان وار دیتا تھا، آج اسی نے مجھے اجنبی بنا کر چھوڑ دیا
2026-10-13 22:52:12
2
illfated508
ₒ₃﹕₂₈ₐₘ :
عجیب شخص ہوں، خاموش بھی رہتا ہوں، اور دل میں اک زمانہ لیے پھرتا ہوں۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ خوش ہوں اپنی دنیا میں، میں ہنسی کے پیچھے کئی قصے چھپائے پھرتا ہوں۔ 🥹
2026-10-13 14:30:46
2
zainkhuhro611
💔 ꧁★Zain ★꧂,💔 :
کچھ لوگ دل میں اتر کر بھی اپنے نہ ہوئے، ہم لاکھ مسکرائے مگر غم کم نہ ہوئے۔ جن کے لیے ہم نے دنیا بھلا دی، افسوس کہ وہی ہمارے نہ ہوئے۔ 🫀 🫀❤️‍🔥
2026-10-13 22:49:33
8
jw.q6
♠️Jåwâđ K&@π♠️ :
حق میری محبت کا ادا کیوں نہیں کرتے *تم درد تو دیتے ہو، دوا کیوں نہیں کرتے * *پھولوں کی طرح جسم ہے، پتھر کی طرح دل *جانے یہ حسیں لوگ وفا کیوں نہیں کرتے
2026-10-14 10:46:42
1
lala.khan7327
Dr. KHAN 🚩🏴‍☠️ :
ہائ ،۔ لگا یا تا دم تیری خاطر تجھ کو بھلا نے کے لیے کمبخت دھویں نے بھی تیری تصویر بنا ڈالی
2026-10-14 13:12:44
1
akkakar462
A k KaKar :
🥺حالات کی گردش کا نچوڑا ہوا شخص🥺 💔میں ہوں در یار کا موڑا ہوا شخص💔 🥺تو ہے آئینہ اور میں ہوں ایک عکس🥺 💔تو جو ٹوٹا تو میں دیکھوں گا تجھے بکھرا ہوا شخص💔 🥺خیالات کی دنیا کا میں ہوں چھوڑا ہوا شخص🥺 💔کیا خاک جڑے گا تیرے ہاتھ کا توڑا ہوا شخص🥹
2026-10-14 11:48:44
1
itx.darwaish
B.J.1 :
. اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ تم اہلِ نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ
2026-10-14 10:55:37
0
shahsahb923
میاں Saaẞ 👑 :
مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے 💔😩
2026-10-13 14:46:24
3
khaskhelishaab44
☠️W.F☠️ :
ہم نے اسے اپنے دعاؤں میں مانگا تھا ۔ مرشد 🫂 مگر قسمت نے اسے بماری زندگی سے ہی نکال دیا اب دعا بھی کرتے ہیں تو در لگتا ہیں!💔
2026-10-14 12:31:57
0
To see more videos from user @darkalone223, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About