@adrash.kashmiri: 🇵🇰 پاکستان والو! تمہارے وزیراعلیٰ کو لاکھوں کے مجمع سے اٹھا کر لے گئے، لیکن تم کچھ نہ کر سکے! اور یہ ہیں ہمارے مردِ مجاہد، جو اپنے عزم، حوصلے اور جرأت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ✊🔥 اگر ان میں ہمت ہے تو ہمارے کور ممبرز کو ہاتھ لگا کر دکھاے! 💚 ہم کشمیری ہیں، ہمارے حوصلے پہاڑوں سے بلند ہیں، ہمارا عزم چٹانوں سے مضبوط ہے، اور ہماری غیرت ہماری پہچان ہے! 🌪️ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، ہم اپنے مؤقف پر پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے۔ کشمیری ہیں، جھکنا نہیں، اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے! ✊� #pti_tigers #imrankhansupporter #عمران_خان_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #kashmirwithstand #کشمیری❤️