اَلَمۡ۔ يَعۡلَمۡ۔ بِاَنّ۔اللّٰهَ۔يَرٰىؕ ۞
ایا هغه نه پوهیږي چې خدای یې ګوري؟
ترجمہ:
کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
2026-10-13 13:57:44
36
SAJID HUSSAIN :
Kya hoga Yarr in logo ka [Embarrassed] alfaz nhi hy yarr ufff
2026-10-13 19:01:41
0
Mujtaba Satti :
جلدی سے غلط شاپر ڈالتا ہوں پھر نماز کے لیے بھی جانا ہے
2026-10-13 16:46:00
28
afridi :
sarf Pakistani kom karta khia [Pray]
2026-10-13 13:35:34
42
🌙 Motivation quotes ❤ :
ظلم صرف حکمران نہیں کرتے، عام انسان بھی جب کسی کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتا ہے تو وہ بھی ظالم بن جاتا ہے۔ دوسروں سے انصاف مانگنے سے پہلے خود انصاف کرنا سیکھو۔ معاشرہ صرف حکمرانوں کے بدلنے سے نہیں، انسانوں کے کردار بدلنے سے بھی بہتر ہوتا ہے۔
2026-10-13 17:49:39
14
I_M_Khanx Pti :
پاکستان صرف حکمرانوں کی کرپشن سے نہیں، بلکہ ہر اُس شخص کی بددیانتی سے بھی نقصان اٹھاتا ہے جو اپنے ذاتی فائدے کے لیے ملک اور معاشرے کے ساتھ دھوکا کرتا ہے
پاکستان تب بدلے گا جب ہم صرف حکمرانوں سے حساب مانگنا نہیں، بلکہ خود بھی اپنے کردار کا حساب دینا شروع کریں گے۔ ورنہ حکمران بدلتے رہیں گے، چہرے بدلتے رہیں گے، لیکن ملک کے حالات نہیں بدلیں گے۔
قومیں صرف اچھے حکمرانوں سے نہیں، بلکہ ایماندار عوام سے بھی بنتی ہیں
2026-10-13 18:12:42
8
❤️🔥♡Ḟẳ𝕣𝚘𝚘զ𝕜Ꮒẳᴻ ♡❤️🔥 :
دہ مسلمانان دی 😥
2026-10-13 18:00:04
2
Um@r :
Yay mulk yay koom 1 scame hay jisko مذہب or siyasat main phassa kar dunia bohot agay nikal gaii
2026-10-13 20:01:57
1
😑🦅 عباس خان 🦅😐 :
pa speena geera bande doka 😕
ya Allah
2026-10-13 17:37:27
4
BTS :
ghalt 🥹
2026-10-13 18:07:00
3
Awais Sultani :
agar yahi Banda apny Rab Sy tijarat kry to is ko redhi lgany ki b zrorat na pady
2026-10-13 15:40:02
7
Saif Mashoom :
اللہ اللہ اکبر 💯😭😭😭😭
2026-10-13 18:01:18
3
Anu :
Allah pak hidayat dy aameen sum aameen
2026-10-13 10:50:43
7
Anayat Khan :
قسم سے کیسی خوش ہو گی ہام
2026-10-13 12:23:57
7
mehar shaban :
یہ ہمارے اوپر عذاب ہی ہے اللہ پاک سب کو معاف کرے
2026-10-13 20:18:41
1
̶ ̶F̶a̶r̶o̶o̶q ̶ 🇵🇰🇸🇦🇹🇷3 :
2026-10-13 06:24:14
3
7theMARKER7 :
2026-10-13 05:47:51
2
Ak_Rajpot :
اللہ تعالیٰ نے سورۃ الرحمٰن میں ترازو اور انصاف کا ذکر کیا، اور دوسری آیات میں واضح فرمایا کہ دوسروں کا حق پورا دینا ضروری ہے۔
یہ حکم صرف بازار کے باٹ اور ترازو تک محدود نہیں؛ تجارت میں مقدار، حساب اور لین دین میں بھی دیانت داری ضروری ہے۔ البتہ سورۃ الرحمٰن میں لفظ الْمِيزَانَکا مفہوم ترازو کے ساتھ عدل و توازن بھی ہے۔
2026-10-13 17:14:14
1
AZAD KHAN👑 :
bimaman log☝️
2026-10-13 17:28:49
1
Muhammad Rashid :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دیکھو کیا خوبصورت داڑھی ہے کیسا بزرگ ادمی ہے ایسا اللہ کا نیک بندہ ہے جنتی ہے جنتی
2026-10-13 16:20:02
4
To see more videos from user @humpalary, please go to the Tikwm
homepage.