beshaq beshaq 💯💯. in sha Allah [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-17 00:31:26
0
🌺🍀🌺 :
beshak♥️
2026-10-16 05:39:26
3
ولیج بوائے🌾🏞️ :
عشق ہی تھا جس نے موسیٰؑ کو طور بلایا، بُلّھے شاہ کو نچایا، اور کربلا میں وفا کو آزمایا۔
عشق وہ راز ہے جہاں خودی پگھلتی ہے، معرفت کا نور جاگتا ہے، اور ہر ذرّے میں محبوب کی نشانی دکھائی دیتی ہے۔
تم جدھر بھی رخ کرو، اُدھر اللہ مجود ہے ہے۔
سورۃ البقرہ
بیت سلطان باہو: یار تیری بغل میں ہے اور تو اسے خلوت میں تلاش کر رہا ہے؟ ایسی خلوت سے ہزار بار توبہ کر اور پاس بیٹھے ہوئے یار کا دیدار کر۔