Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@kutinraq3x._: #creatorsearchinsights #fyp #viral #quotes #blowthisup
لا تثق بأحد
Open In TikTok:
Region: US
Monday 12 October 2026 21:08:29 GMT
362
38
0
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kutinraq3x._, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
"جسم کے قریب جانے سے پہلے، انسان کے قریب ہونا سیکھیں" اس زمانے کے لوگوں کی سب سے بڑی خواہش بولنا ہے، اور شاید سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ وہ بولنا نہیں جانتے۔ نہ سوال کرنے کا سلیقہ آتا ہے، نہ جواب دینے کا قرینہ؛ نہ اختلاف میں تہذیب باقی رہتی ہے، نہ محبت میں آداب۔ یہ خلا صرف ایک چیز پُر کر سکتی ہے ۔۔۔ کتاب۔ کتاب صرف الفاظ نہیں سکھاتی، وہ انسان کو لفظوں کے پیچھے چھپے ہوئے احساسات پڑھنا سکھاتی ہے۔ یہ بتاتی ہے کہ کب بولنا ہے، کتنا بولنا ہے، کس لہجے میں بولنا ہے، اور کب خاموش رہ جانا ہی سب سے خوبصورت جواب ہوتا ہے۔ یہ سوچنے، سمجھنے اور اپنے احساس کو لفظوں میں ڈھالنے کا ہنر عطا کرتی ہے۔ کتاب سکھاتی ہے کہ گفتگو میں وقار کیسے رکھا جائے اور خاموشی میں گہرائی کیسے تلاش کی جائے۔ مگر میرا ذاتی تجربہ یہ بھی کہتا ہے کہ آداب صرف کتابوں سے نہیں آتے، بعض آداب انسان محبت میں سیکھتا ہے۔ معاشرہ ہمیں لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کے آداب سکھاتا ہے، مگر محبت انسان کو کسی ایک شخص کے وجود، احساس اور حدود کا احترام کرنا سکھاتی ہے۔ خصوصاً رومان میں اصل ادب یہ ہے کہ آپ سامنے والے کے جسم کو محض خواہش نہیں، ایک مکمل انسان کے وجود کا حصہ سمجھیں ، قربت میں جلدبازی کے بجائے احساس رکھیں، لمس میں احترام رکھیں، اور اپنی خواہش سے پہلے دوسرے کی رضا اور آسودگی کو سمجھیں۔ شاید یہی وہ مقام ہے جہاں انسان رومانس کرنا نہیں، رومانس کو نبھانا سیکھتا ہے۔ کسی کو اپنی قربت سے سکون دینا، اس کی جھجھک کو سمجھنا، اس کی خاموشی پڑھنا، اس کی حدود کا احترام کرنا اور اپنی خواہش پر قابو رکھنا یہ بھی آداب ہیں۔ اور شاید آداب کی سب سے خوبصورت شکل یہی ہے کہ آپ کو اختیار حاصل ہو، مگر آپ اس اختیار کو دوسرے کی عزت کے تابع رکھیں۔ کتاب ہمیں الفاظ کا ادب سکھاتی ہے، معاشرہ رویّوں کا؛ اور محبت ہمیں انسان کا ادب سکھاتی ہے۔ کتاب سے اپنی محبت کو عام کرو، کیونکہ جو کتاب سے محبت کرتا ہے، وہ صرف پڑھا لکھا نہیں ہوتا، وہ آہستہ آہستہ بہتر انسان بننے لگتا ہے۔ الفاظ میں جب روشنی آتی ہے، تب ہی گفتگو میں تہذیب، محبت میں احترام، اور معاشرے میں انسانیت پیدا ہوتی ہے۔ #طوائف #عورت #بیٹی #fyp #viral
「平时是你保护我,这次,轮到我了。」 #china #chinese #lyrics #doreamon
Chắc chồng phải chuyển qua phong cách nam tính, lịch lãm theo Aristino để thoát kíp ế quá các vợ ơi, các vợ thấy các mẫu đồ anh lựa ok không nè, các vợ nhớ cmt cho chồng biết với nhe!!!🥰 #Aristino #Tiepnoihuyenthoai #HoptaccungAristino #Fallwinter2026 #tf7et2n
10.10 LUDES ABIS! HARI INI RE-STOCK LAGI! #ayotoledofficial #ayotoled #ayoto #projector #projie #rgb #biled #projiebiled
All ballers dreams are not to go pro but to impress their dad
Zoro Banner - One Piece #onepiece #zoro #banner #green
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy