@cuitequeen77: 👑🦋 𓆩♡𓆪 𝓒𝓾𝓽𝓲𝓮 𝑸𝓾𝓮𝓮𝓷 𓆩♡𓆪 🦋👑 💔🥀 جھوٹے وعدے اور خواجہ سراؤں کے گھنگرو کبھی بھی ٹوٹ سکتے ہیں، اس لیے ان پر اعتبار کرنے سے پرہیز کریں۔ 🖤🥀 💔 کچھ لوگ وعدے کرکے مکر جاتے ہیں، اور کچھ اپنے اصل رنگ دکھا جاتے ہیں۔ 🥀 ہر میٹھی بات پر یقین نہ کرنا، کیونکہ اعتبار ٹوٹ جائے تو دل پھر نہیں سنبھلتا۔ 🖤🥺