تو اللہ تعالی نے خارجی گروہ کس کو کہا ہے معاویہ کے گروہ کو ہی اللہ تعالی نے خارجی گروہ کہا ہے نا
2026-10-13 02:55:20
149
Panj-abi126 :
2026-10-13 02:03:23
237
BURHAN Habib :
meri bike ka number bhi 2812 hai
2026-10-13 11:15:35
28
Ali :
ساری جنگ ارگنائز کرنے والے سب لوگوں کو جنگ کے لیے لانے والے جب ہارتا دیکھا تو بھاگ کر توبہ کر لی ۔اور جنت میں بھی جگہ بنا لی یہ کیسی حدیثیں ہیں۔
2026-10-13 01:31:18
10
Sohail Anwar :
2026-10-13 03:03:33
43
online baba :
marwan hazrat usman ka damad tha
2026-10-13 04:23:15
1
NELAAM GHAR BY ZIA FURNITURE :
یہاں ایک بات بالکل واضح ہونی چاہیے: رسول اللہ ﷺ حضرت عمارؓ کے بارے میں فرما رہے ہیں کہ انہیں ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔ یہ ایک گروہ کے بارے میں بیان ہے۔
دوسری طرف حضرت زبیرؓ کے بارے میں روایت میں ایک مخصوص شخص کے متعلق جہنم کی وعید بیان کی گئی ہے، یعنی جو شخص حضرت زبیرؓ کو قتل کرے گا۔
لہٰذا دونوں روایات کے موضوع اور الفاظ میں فرق ہے۔ ایک روایت میں ایک گروہ کا ذکر ہے، جبکہ دوسری میں ایک مخصوص فرد کا۔ ان دونوں کو خلط ملط کرنے کے بجائے ہر روایت کو اس کے اپنے سیاق و سباق میں سمجھو اور پھر دلیل کے ساتھ بات کرو۔
2026-10-13 08:54:44
8
Sohaib Ahmad :
میں صدقے جاؤں عمار ابن یاسر رضی اللہ عنہ
2026-10-13 22:36:48
9
Dilawar Bhutta, Mailsi❣️🇵🇰 :
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے
2026-10-19 14:52:50
4
Quershi 381 :
باغی جماعت
جماعت کسے کہتے ھیں
2026-10-13 03:21:54
4
Malik Zulqarnain Awan :
Haq Ali Mola Ali ♥♥♥
2026-10-13 02:58:11
15
Chudary sarwar Artist :
علیؓ حق پہ تھے
2026-10-13 14:48:43
9
Qaisar Mahmood :
ہاہاہاہاہاہاہاہا اخے زبیر علی کے خلاف تلوار اٹھائیں گے تب وہ ظالم ہوں گے یہ ان کے راویوں کے اسلام سے کھلواڑ ہیں سورہ آل عمران 21 میں اللہ کہتا جو لوگ عدل کی تلقین کرنیوالوں کو قتل کرتے ہیں وہ ظالم ہیں
اب عدل(قصاص عثمان) کی تلقین تو زبیر کر رہے تھے لیکن جھوٹی حدیث نے کہہ دیا کہ وہ ظالم ہیں جبکہ ظالم تو انکو قتل کرنے والا لشکر اور اسکا سربراہ تھا
2026-10-13 07:05:19
0
ShaN Bukhari :
Engineer teray warga koi maa janay ge shairaa 🥺✨
2026-10-19 04:46:00
3
zubairgoraya826 :
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہےعلی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی کے ساتھ ہے، حق وہیں گھومتا ہے جہاں علی ہوتے ہیں
2026-10-13 18:36:32
2
🖕👑 دل دا نیں ماڑا🖕 :
engineer 😍😍😍😍😍😍😍😍
2026-10-20 10:48:42
1
Anxari🇪🇺🇪🇺💪🏻💪🏻 :
2026-10-13 07:22:06
4
Dilawar Bhutta, Mailsi❣️🇵🇰 :
پھر حضرت حجر بن عدی کو کس نے قتل کروایا حضرت علی پر ممبروں پر سب وشتم کس نے کروایا
2026-10-19 14:54:18
2
Baba Bandook :
2026-10-13 22:39:53
1
Notyouraveragefynshit🖤🔪 :
Mamu kon tha ?
2026-10-13 15:24:37
1
Mürshïdzãdí :
right mola slmt rkhy apko zindgi dy or kamyabi dy Kisi AUR ka muhtaj na kry ameen
2026-10-13 15:21:31
3
Fareed Rajpoot 🇵🇰🇶🇦 :
«مَنْسَبّعَلِيًّا فَقَدْسَبّنِي، وَمَنْسَبّنِي فَقَدْسَبّاللّهَ»
(جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی، اور جس نے مجھے گالی دی اس نے اللہ کو گالی دی۔)
2026-10-19 15:49:06
3
irfan jutt PTi🥀 :
ویسے کہتے ہو اللّٰہ کے علاوہ کسی کے پاس غیب کا علم نہیں تو اب بول رہے ہین حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو غیب سے خبر ملی 😳
2026-10-13 03:41:09
1
malik.shahid :
2026-10-13 04:50:55
3
⚡D.A.R.L.i.N.G⚡ :
oooo bhi kehna kia chahty ho molla sab
2026-10-13 06:22:57
0
To see more videos from user @islamicqna5, please go to the Tikwm
homepage.