@sheikh.kashif.raza: ساری دنیا تمہیں دکھ دے، اور ایک شخص تمہیں خوش کر دے، تو وہ شخص تمہارے لیے پوری دنیا بن جاتا ہے۔ لیکن یاد رکھنا! جس دن وہی شخص تمہیں دکھ دے گا، اُس دن ساری دنیا مل کر بھی تمہیں خوش نہیں کر سکے گی۔ 💔🥀 مطلب: جب ہماری خوشی کسی ایک شخص سے جُڑ جاتی ہے تو اُس کی اہمیت ہماری زندگی میں بہت بڑھ جاتی ہے۔ پھر اگر وہی شخص دل دکھائے تو دوسروں کی محبت اور تسلی بھی اُس کمی کو آسانی سے پورا نہیں کر پاتی۔ #حقیقت #followers➕ #fypシ #Sheikh