@mansooralikhan989: کدر گئے وہ لاکھوں لوگ پاکستان تحریک انصاف کے ؟ وہ قیادت کدر گئی؟؟ جو چیلنج کر رہے تے کہ لگاؤ گورنر راج ہم یہ کر لینگے وہ کرلینگے ۔۔#mansooralikhan #imrankhanpti #sohailafridi #imrankhan #pti
پہلے کہتے تھے حکومت ختم کر کے دکھاؤ انہوں نے کر کے دیکھا دیا پھر کہتے تھے خان کو گرفتار کر کے دکھاؤ پھر خان بھی جیل میں ڈال دیا پھر یہ کہتے تھے گورنر راج لگا کے دکھاؤ وہ بھی لگ گیا اب خدا کے واسطے یہ نہ کہہ دینا خان کو پھانسی لگا کے دکھاؤ 😁🤣🤣🤣
2026-10-13 06:25:18
72
Muhammad Aabid Rana :
بہرحال جب تک نانا پاٹیکر زندہ تھا
پی ٹی آئی کو کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا تھا۔
2026-10-13 05:02:57
22
Pti social media☘️ :
Allah tu hai...allah ki pkr bri skht hai🤗
2026-10-13 03:35:40
33
ᴵᴬᴹچوہدری︵ریحان╰☜ :
اس طرح کی بک بک کر کر کے انہوں نے ساری دنیا سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے تھے۔
2026-10-13 03:37:11
45
Sufwan sandhu :
Next pm from ppp
2026-10-13 09:26:00
0
IBN_E_ADAM :
منظور صاحب اگر پاکستان میں امن ہو گولی نہ چلائی جائے خواتین کے اوپر تشدد نہ ہو ۔تو اگر مارچ امن کے ساتھ ہو تو پھر اپ خود ہی دیکھ لیں گے کہ کس طرح سے سارا پاکستان ایک ساتھ جمع ہو جاتا ہے
لیکن پھر یہ عوام ڈر چکی ہے
اپ خود ہی بتائیں پنجاب سے لوگ کیوں نہیں نکلے
صرف اسی وجہ سے کہ بلا جواز اٹھا لیے جائیں گے مار دیے جائیں گے
ان کے گھروں کو توڑ دیا جائے گا
2026-10-13 04:06:52
9
shaziagull :
گورنر راج لگنے پے خان ہنسا کیوں تھا 😁
2026-10-13 04:52:01
36
Rising Sun :
Mansoor Bhai ap en Ku reality btain Gaye Tu ye ap Ku galiyan dain Gaye aur ilzam lagain Gaye 😂😂😂😂😂😂
2026-10-13 01:19:38
206
Arabic & Quran Online Teacher :
کوئی بھی نہیں نکلے گا 😂
2026-10-13 03:33:49
34
Jhanzaib Khan :
internet kholo na pta chly 😂 live dkhao
2026-10-13 08:47:42
0
Naveed :
pak foj zinda bad
2026-10-13 03:16:58
66
Prince Umar Azam :
Saf lafzon main baat yeh ha ky agar logon ny nh ana tha toh mahina phly containers kya krrhy thy?
2026-10-13 09:12:58
2
AMaنKHaن :
Sir ap na Tu bola tha September gov jaygii? agr sobe ma banay tu government chali jaygii Ya ap k alfaz the
2026-10-13 07:39:31
0
K I N G ♥804 :
2026-10-13 08:41:20
10
some unique moments :
Pakistan zindabad Pak fooj zindabad
2026-10-13 03:02:14
19
Butt Sab :
2026-10-13 01:47:46
31
RaYan ShaBan :
ریاستِ پاکستان اور ریاستی ادارے ھمیشہ زندہ باد
2026-10-13 04:23:39
24
Yaseen Sahab :
2026-10-13 07:47:26
10
Ali Bukhari :
تسی ٹھیک کیہندے ہاؤ، کتھے نے PTI والے ۔۔۔۔۔؟؟
2026-10-13 01:52:20
16
Best-Wishes :
[Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-13 06:12:24
19
SHOAIB :
2026-10-13 00:00:28
55
Shahzaib :
پہلے کہتے تھے حکومت ختم کر کے دکھاؤ انہوں نے کر کے دیکھا دیا پھر کہتے تھے خان کو گرفتار کر کے دکھاؤ پھر خان بھی جیل میں ڈال دیا پھر یہ کہتے تھے گورنر راج لگا کے دکھاؤ وہ بھی لگ گیا اب خدا کے واسطے یہ نہ کہہ دینا خان کو پھانسی لگا کے دکھاؤ 😁🤣🤣🤣
2026-10-13 05:28:57
10
sabir lashari :
pak army zindabad
2026-10-13 05:42:02
8
To see more videos from user @mansooralikhan989, please go to the Tikwm
homepage.