کچھ لوگ زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جن سے کبھی روبرو ملاقات نہیں ہو پاتی، مگر ان سے جڑی یادیں دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ ❤️🥀 اس گانے سے میری اتنی یادیں وابستہ ہیں کہ انہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ میں اس گانے کے ہر بول سے خود کو جڑا ہوا محسوس کرتا ہوں۔ بس دل میں ایک ہی خواہش ہے کہ زندگی میں کبھی اُس شخص سے ایک بار ملاقات ہو جائے، جس سے ملنے کی چاہ دل میں رہ گئی… کچھ باتیں روبرو کہنی ہیں، کچھ احساسات آنکھوں سے بیان کرنے ہیں۔ شاید وہ ایک ملاقات میری زندگی کی سب سے یادگار ملاقات بن جائے۔ 🥺❤️🩹
2026-10-13 07:11:32
1
AH M AD :
🥲 dafan karo in kiso ko batyo ab to kisi sa mubhat nhi Hoti na 😔