جی، آپ کام تو بہت اچھا کر رہے ہیں، گڈ جاب! لیکن ایک بات یہ بھی ہے کہ بعض لوگ کام شروع کرنے کے لیے لاکھوں روپے ایڈوانس لے لیتے ہیں، یا ادھار لے کر کسی کو رقم دے دیتے ہیں، پھر مجبوری میں لوگوں کو وہاں رہنا پڑتا ہے۔ اس میں ان کی اپنی غلطی بھی ہے۔ غریب آدمی کو اپنی استطاعت سے بڑھ کر قرض یا ایڈوانس نہیں لینا چاہیے۔ انسان کو اتنا ہی بوجھ اٹھانا چاہیے جتنا وہ برداشت کر سکے۔ اپنی حیثیت اور مالی حالات کو دیکھ کر قدم اٹھانا چاہیے تاکہ بعد میں خود بھی پریشان نہ ہو اور دوسروں کے لیے بھی مشکلات پیدا نہ ہوں۔
2026-10-13 06:21:52
7
Ch Atif Aslam :
gareeb apni self Sy zaida karza laita ha
2026-10-13 09:42:00
1
🇩 🇴 🇨 🇹 🇴 🇷 :
2nd part
2026-10-13 02:26:45
1
نوکر نبئ دی آل دا :
ameen summa ameen
2026-10-13 05:24:45
1
385.cheema :
🌹🌹
2026-10-13 09:18:24
1
Atif Ansari :
ALLAH PAK Aap ko apny hifzo iman main rakhy
2026-10-13 04:49:31
5
Umar 77433980 :
bhai agy to Bata dy Kya houwa
2026-10-13 07:21:05
2
Maqbool 🥰🌹💚🩵🥰🥰🌹🫶🕺 :
good
2026-10-13 07:09:43
2
Asif Ali :
Inshallah Allah pak or hamary payary nabi or hamm Saab ki dua ap k sath hy ji allah pak fathy da ga hamy