@mahaknoor.1: اب زندگی جس سمت بھی لے جائے، ہم وقت کے ساتھ چلتے جاتے ہیں۔ کچھ خواہشیں خاموشی سے دل کے کسی کونے میں دفن ہو جاتی ہیں اور کچھ راستے انسان کو یہ سبق دے جاتے ہیں کہ ہر چاہت کا مقدر میں مل جانا ضروری نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی تقدیر کے لکھے ہوئے راستے ہی اُس سکون تک پہنچاتے ہیں، جس کی تلاش میں انسان بھٹکتا رہتا ہے ... چاہے ابتدا میں وہ راستے کتنے ہی اجنبی کیوں نہ محسوس ہوں۔ #EveryDesireHasltsDestiny