@xbroken005: اکتوبر کی شامیں آہستہ آہستہ گہری ہوں گی درختوں سے پتے خاموشی سے گرتے جائیں گے اور ہمیں وہ لوگ یاد آتے جائیں گے جو کبھی ہماری نظروں میں تھے مگر اب اُنہی نظروں سے گر چکے ہیں۔ خزاں صرف پتوں کا گرنا نہیں سکھاتی یہ یاد دلاتی ہے کہ ہر خوبصورت شے کو ایک دن زوال آتا ہے🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @BROKEN :02
اکتوبر میں بتاتا ہے اور احساس دلاتا ہے کہ جو لوگ ہماری زندگی سے چلے گے ہیں وہ ہمارے لیے کتنے زیادہ خاص تھے ہمارے لیے کتنی اہمیت رکھتے تھے اور ان کے بغیر ہمارے اندر صرف اداسی ہے اور ہم انہیں کبھی نہیں بھلا سکتے 🥺
2026-10-13 05:16:47
2
H ム M M ム D🧸 :
2026-10-13 01:53:14
1
ya Ali as Madad :
🥰🥰🥰
2026-10-13 05:46:03
1
hassan aleey daudani ♥️😌 :
🥺
2026-10-13 03:58:29
1
🦢 :
🙌🙂
2026-10-13 05:12:02
1
Mudasirmahay514 :
♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-13 07:38:23
1
🤍 Ⓩⓐⓗⓔⓔⓡ 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-10-13 01:54:38
1
نـا مـعــلــوم شــــخــــص🧸 :
[Pink heart][Pink heart][Pink heart]
2026-10-13 01:58:30
0
Dilawar Hussain :
❤️❤️❤️
2026-10-13 14:52:15
0
To see more videos from user @xbroken005, please go to the Tikwm
homepage.