اندھیری رات کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے اللہ ہمارے خان کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
2026-10-13 02:09:42
37
👑Kamran 🫡 :
2026-10-13 05:32:46
15
𝕙𝕪 :
yar yum waps q nhi atay huo
2026-10-13 03:22:14
9
Zair Muhammad Afridi12345 :
2026-10-13 03:47:44
9
TAHIR KHAN🇵🇰🇸🇦 :
پاکستان میں تقریباً 60 فیصد آبادی نوجوانوں کی ہے، اور اکثریت وہ عمران خان کے ساتھ ہیں اب وہ وقت نہیں ہے کہ میرے محلے کا راستہ پکا کر دو،مجھے ایک ٹیوب ویل منظور کرو،مجھے سکول منظور کرو یا مجھے ایک پلیٹ بریانی کھلاؤ، تم اس کو بار بار گراو ہم عمران خان کو ہر بار کامیاب کرینگے
2026-10-13 01:49:47
20
ronybutt :
kpk blochistan apna becho KO bacha lo 😭
2026-10-13 08:23:21
4
NAM :
اب حکمت عملی کے تحت تحریک چلانے کی ضرورت ھے
2026-10-13 01:51:40
19
💫༺Saͥΐfͣuͫllaђ༻💫 :
نا امیدی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے عمران خان بازی جیت جائے گا
2026-10-13 06:40:48
5
RehmatHassan :
2026-10-13 03:49:16
6
Rabiazia :
inshallah
2026-10-13 04:19:16
4
ibrahimabro502 :
Thanks 🙏
2026-10-13 06:04:54
1
ImranSaid Mughdarwal 👑 :
2026-10-13 01:46:24
3
farrukh.butt.gmil.come :
aap aye na Pakistan sab swalo ka jwaab mil jaye ga aap keh b Rahe ho samj b nai Rahe kitni qurbaniya day ab allha madad frmaye Pakistan ki
2026-10-13 04:00:17
0
Superman :
پی ٹی آئی کے ان لوگوں کا کام سوائے عوام کو ورغلانے، بھٹکانے اور مشتعل کرنے کے کچھ نہیں رہ گیا۔ باہر بیٹھے یہ لوگ اپنے کارکنوں کو اکساتے ہیں کہ باہر نکلو، توڑ پھوڑ کرو، اداروں سے ٹکراؤ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف تشدد پر اتر آؤ اور ملک کے قوانین کو پامال کرو۔ پھر جب ریاستی ادارے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کارروائی کرتے ہیں تو یہی لوگ اس صورتحال کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اداروں کو بدنام کرنے کا بیانیہ بناتے ہیں۔ کسی بھی ملک میں بدامنی اور تشدد کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عمران خان کو لوگ ایک کرکٹر کی حیثیت سے پسند کرتے تھے، لیکن ان کی سیاست میں گالی گلوچ، مخالفین کی تضحیک اور خواتین کی بے عزتی جیسے رویوں نے سیاسی ماحول کو نقصان پہنچایا۔ ان کی حکومت کے قیام میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر بھی طویل عرصے سے سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ آج عوام کو سمجھنا ہوگا کہ اختلافِ رائے جمہوریت کا حصہ ہے، لیکن اشتعال انگیزی اور تشدد کسی مسئلے کا حل نہیں۔ نوجوان نسل کو ایسے سیاسی بیانیوں سے ہوشیار رہنا چاہیے جو انہیں اپنے ہی ملک اور اداروں کے خلاف کھڑا کریں۔ یہ جماعت اپنے طرزِ سیاست کے باعث خود اپنے پیدا کردہ مسائل میں الجھ چکی ہے، اور اب عوام کے لیے ضروری ہے کہ وہ جذبات کے بجائے شعور اور حقائق کی بنیاد پر فیصلہ کریں
2026-10-13 07:30:15
0
saleemmohammad736 :
pak army zinda abad
2026-10-13 04:51:22
1
Barkat ali Brohi :
insha Allah 🥀🎉❤
2026-10-13 04:45:13
1
Rabiazia :
804
2026-10-13 04:16:24
1
Mati Ullah :
zardari shahbaz pr lanaat
2026-10-13 04:02:05
3
To see more videos from user @noorimirza33, please go to the Tikwm
homepage.