@aliza_write0: چپ رہنا سیکھ رہی ہوں میں آہستہ آہستہ 🥀 اب ہر بات پر وضاحت دینا اچھا نہیں لگتا 💔 کبھی لفظوں سے اپنے دل کا حال سناتی تھی، اب اپنے ہی جذبات چھپانا سیکھ رہی ہوں۔ 🥲 جنہیں میری باتوں سے محبت تھی، آج انہیں میری آواز بھی بوجھ لگتی ہے۔ اب کسی سے شکوہ کرنے کو دل نہیں کرتا، نہ کسی کو اپنی تکلیف بتانے کو جی چاہتا ہے۔ بہت سمجھایا ہے خود کو ہر بار، اب خود کو مزید آزمانا نہیں چاہتی۔ کبھی میری خاموشی کا مطلب پوچھا جاتا تھا، اب میرے بولنے پر بھی کوئی نہیں سنتا۔ سو اب خاموشی کو اپنا سہارا بنا لیا ہے، اپنے دل کو تنہائی میں سمجھانا سیکھ لیا ہے۔ اب میں چپ رہتی ہوں تو سکون ملتا ہے،#fypシ゚viral
زندگی دینے والا وہ خدا ہوتا ہے اور ہم اس خدا
کو چھوڑ کر لوگوں کی سوچنے میں لگ جاتے ہیں🫠
2026-10-13 20:28:57
13
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
ہممممممم ✨
2026-10-14 08:41:44
7
Modi officer :
Allah
2026-10-13 09:17:21
13
Dilawarshaikh198 :
yar [Innocent]
2026-10-14 09:54:30
5
Amir :
right 👍👍👍👍
2026-10-14 18:54:18
3
js,mehndi_artist :
bht💯💯💯💯💯
2026-10-23 16:19:28
0
M Sagheer :
right 👍👍
2026-10-28 08:22:03
0
princess 💫✨ :
🥰🥰🥰
2026-10-13 10:05:47
12
Noorieh ♡ :
✨✨✨
2026-10-14 00:04:38
10
اخلاق :
😳😳😳
2026-10-13 15:01:04
10
🍂عبدالغفور🍂 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 02:58:47
13
UK 💸 :
😏😏😏
2026-10-13 09:12:29
13
M Hafez :
❤️❤️❤️
2026-10-13 13:55:26
13
𝔸𝕎𝔸ℕ ℤ𝔸𝔻𝔸 🧡✨🧡 :
💜💜
2026-10-14 11:48:14
4
Sad 😥 :
💗💗💗
2026-10-14 15:05:39
4
😈♔𝑴𝑨𝑳𝑰𝑲 𝒁𝑨𝑫𝑰♔ :
❤️❤️❤️
2026-10-14 15:00:22
4
😡Danger🤨 Girl😡 :
😭😭😭
2026-10-19 13:41:34
0
✈️ :
🥺🥺🥺
2026-10-21 17:38:39
0
Dua fatima :
😳😳😳
2026-10-22 05:47:12
0
🔥 🅰🅻🅾🅽🅴 🅱🅾🆈 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-10-26 09:05:02
0
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝. Ahmad 💔❉্᭄͜͡* :
*ہم عشق کر کے عشق نبھانے چلے گئے*
*مطلب پتہ نہیں تھا بتانے چلے گئے*
*ہم نے نظر کو اپنی ٹکایا تھا چاند پہ*
*خواب لے کے چاند کو پانے چلے گئے*
*ہم سا کوئی عشق میں مجنوں نہیں بنے*
*لیلیٰ کو اس کے گھر پہ بلانے چلے گئے*
*ہم سے تو دشمنی بھی نہ ہو پائی ٹھیک سے*
*ٹھوکر لگی جو تجھ کو اٹھانے چلے گئے*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ 😭❤️💔✍️🫴🤌❣️👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-10-13 14:40:03
12
To see more videos from user @aliza_write0, please go to the Tikwm
homepage.