@awais.ch.adv: 📢 محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ کا مؤقف 🔴 اسلام آباد میں گاڑیاں ریلیز، پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کی گاڑیاں تاحال قبضے میں۔ 🔴 راولپنڈی، منڈی بہاؤالدین، وزیرآباد اور روات میں گاڑیاں تاحال پھنسی ہوئی ہیں۔ 🔴 آئی جی پنجاب سے اپیل ہے کہ پکڑی گئی تمام مال بردار گاڑیوں کو فوری ریلیز کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔ منجانب: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن