حضور علیہ السلام نے نہ کبھی گردن کا مسح کیا اور نہ ہمیں تعلیم فرمایا۔ اسلام پروموشن کے لیے اس طرح کی جھوٹی کہانیوں کا محتاج نہیں ہے
2026-10-13 09:14:53
9
🥗 :
islam ko views ka liya use nahi kerna chahiya
2026-10-13 16:59:32
0
یا علی جیون تیرے لال :
اس کو بتایا نہیں ہے کے ہمارا پورا پاکستان کا ایک ایک گھر پاگل خانہ بنا ہوا ہے کوئی ڈپریشن میں پاگل ہے کوئی حسد میں پاگل ہے کوئی کسی کو لڑوانے میں پاگل ہے کوئی کسی کی جریں کاٹنے میں پاگل ہے کوئی نرم دل پاگل ہوا بیٹھا ہے بتانا ٹھا کے آپ کے وہاں بہت سارے پاگل خانہ ہیں دیکھا جائے تو بتانا ٹھا نے کے ہمارا پورے کا پورا پاکستان ہے پاگل ہے اسلام سے بھٹکا ہوا ہے اس وقت
2026-10-13 07:26:27
7
♛ :
پیر ذوالفقار دح کی کتاب میں لکھا ہے
خطبات فقیر میں
انکے ساتھ یہ واقعہ پیش آی ہے
2026-10-13 10:56:12
0
💎S.S💎 :
subhanallah
2026-10-13 12:10:08
0
Abby :
subhan Allah
2026-10-13 17:51:11
0
barish :
jhooti Kahani
2026-10-13 06:04:10
1
Good Talk with Ehsan :
@Good Talk with Ehsan:🌹گردن کا مسح کرنا🌹
حدیث : عَنْابْنِ عُمَرَأَنّالنّبِيّصَلّى اللّهُعَلَيْهِ وَسَلّمَقَالَ: "مَنْتَوَضّأَوَمَسَحَبِيَدَيْهِ عَلَى عُنُقِهِ وُقِيَالْغُلّيَوْمَالْقِيَامَةِ"۔ [تلخیص الحبیر: ج1 ص 288، دار الكتب العلمية]
ترجمہ : حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جس شخص نے وضوءکیا اور ہاتھوں کے ساتھ گردن کا مسح کیا تو قیامت کے دن گردن میں طوق کے پہنائے جانے سے اس کی حفاظت کی جائے گی ۔
نوٹ :
علامہ ابن حجر ؒ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے تلخیص الحبیر ج1 ص 288 ۔ علامہ شوقانی نے بھی اس کی تصحیح کی ہے ۔ نیل الاوطار ج1 ص 123 مکتبہ دارالمعرفہ لبنان۔
حدیث: عَنْطَلْحَةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنْجَدِّهِ، أَنّهُ" رَأَى رَسُولَاللهِ صَلّى اللهُعَلَيْهِ وَسَلّمَيَمْسَحُرَأْسَهُحَتّى بَلَغَالْقَذَالَ، وَمَا يَلِيهِ مِنْمُقَدّمِ الْعُنُقِ بِمَرّةً " قَالَالْقَذَالُ: السّالِفَةُالْعُنقُ۔
[مسند احمد:15951، شرح معاني الآثار:129، المعجم الكبير للطبراني:407، السنن الكبرى للبيهقي:278، سنن أبي داود:132]
ترجمہ :
حضرت طلحہ بروایت اپنے والد ، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ اپنے سر پر مسح کر رہے ہیں یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (اپنے ہاتھ) سر کے آخری حصے اور اس سے متصل گردن کے اوپر کے حصے تک ایک بار لے گئے ۔
اس کے ہم معنیٰ روایت [السنن الکبری للبیھقی ج 1 صفحہ 60 مکتبہ ادارہ تالیفات اشرفیہ] میں بھی موجود ہے ۔
حدیث : عن وائل بن حجرؓ (فی حدیث طویل) ثم مسح رقبتہ ، الخ۔ [المعجم الكبير للطبراني:118]
ترجمہ : حضرت وائل بن حجرؓ سے روایت ہے کہ ۔۔۔۔۔۔پھر نبی علیہ السلام نے گردن کا مسح کیا۔
حدیث : عَنْمُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ" أَنّهُكَانَإِذَا مَسَحَرَأْسَهُمَسَحَقَفَاهُمَعَرَأْسِهِ ".[السنن الكبرى للبيهقي:279]
ترجمہ : مجاہد ؒ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر ؓ جب سر کا مسح کرتے تو گردن کا مسح بھی کرتے۔
فائدہ: مذکورہ بالا احاد یث سے یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ گردن پر مسح کرنا نبی علیہ السلام کی سنت ہے مگر ان احادیث کے باوجود غیر مقلدین نام نہاد اہل حدیث حضرات کا موقف یہ ہے کہ گردن پر مسح کر نا بدعت ہے چنانچہ غیر مقلدین کے مشہور و معروف عالم خالد حسین گرجاکھی لکھتے ہیں۔وضو میں گردن کا مسح کرنا ثابت نہیں بلکہ بدعت ہے ۔
(صلاة النبی ص70)
2026-10-13 17:37:28
0
HiraRajpoot :
2026-10-14 04:12:04
1
Ayesha Tahir :
Alhmdulillah hm Muslim hai
2026-10-13 11:17:11
0
Yad reh jati h :
subhanllah
2026-10-13 12:39:20
0
Qari Wazir Ahmad Sb :
کہانی شریف
2026-10-13 17:26:00
0
mehar brother :
subhanallah
2026-10-13 05:10:19
2
jabeennaz10 :
subhanAllah
2026-10-13 04:22:30
1
HiraRajpoot :
2026-10-14 04:12:00
1
Doctor Hina :
subhan Allah
2026-10-13 05:19:42
1
دل کی بات :
subhan Allah
2026-10-13 17:04:30
0
Sajjad shah :
subhan allah
2026-10-13 04:35:18
1
Subhan Nadeem :
subhanallah
2026-10-13 11:12:36
0
Hiba khan :
SubhanAllah
2026-10-13 06:03:39
0
khadimhussain6887 :
subhanallah
2026-10-15 13:47:37
0
H♥️R :
subhan Allah
2026-10-15 15:54:52
0
GazAnfar Ali :
allah hu akbar
2026-10-13 09:39:43
0
Satti sb :
MRI nabi k zamny k muslman ab nh hn
2026-10-13 09:07:40
0
Fkkhan :
سبخان اللہ
2026-10-13 05:31:37
0
To see more videos from user @mahi.rajput991, please go to the Tikwm
homepage.