اس ذات اقدس کے خزانے نعمتوں اور رحمتوں سے پھرے ھیں جسے چاھتا ھے بے حساب دے دیتا ھےاور جسے چاھے تو ترساتا ھے اتنا کہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤲😢😢🤲
2026-10-13 14:40:58
396
🦋𓍯𓂃Arslan𓏧♡🫵🏻m🫶🏻 :
Allah pak hamay bhi day ye khushi
2026-10-13 11:57:04
186
fazi Khan, :
جی پتہ ہیں یہ بچوں کی نرسری کی جگہ ہیں جہاں بچوں کو پہلی بار بھاپ دی جاتی ہیں ۔ ہسپتال میں ایک وقت میں بہت سے آپریشن ڈیلیوری ہوتے ہے تو بچے ایک ساتھ جمع ہو جاتے ہے ۔ کون کون میری بات پر متفق ہیں۔
2026-10-14 03:33:15
186
Javed Iqbal :
mashallah ji
2026-10-17 11:57:27
0
mk tabassum :
ماشاءاللہ جزاک اللہ تمام کمنٹ پڑھنے والوں کو گزارش ہے کہ میرے لیے بھی اللہ پاک سے دعا کریں اللہ رب العزت مجھے بھی بیٹا عطا کرے 15 سال سے بیٹے کا طلبگار ہوں اپ کی دعاؤں کا منتظر ہوں اللہ پاک پتہ نہیں کس کے صدقے سے میری التجا سنے گا
2026-10-13 18:42:39
37
🖋️راجپوت :
مرےلئےبھی سب بہن بھائی دعاکریں
اللہ پاک مجھےبھی ایسےپیارے
اور معصوم بچوں کی ماں نصیب فرمائیں
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
آمین ثمہ آمین
2026-10-14 12:24:43
52
ashahzadbhati78 :
@ آلے:السلام علیکم ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی ان بچوں کو سلامت رکھے
2026-10-13 05:01:46
69
Malik_Arif 1 :
lagada Hy jis jis dua dati sub di qbool hobgai
2026-10-13 11:03:37
73
منــٹھــــار :
بےشک اللہ کی ذات ہر چیز پہ قادر ہے
2026-10-14 02:43:33
34
پری ذات :
اللہ میرے نصیب مقدر اچھے کرے آمین کوئی سید زادہ یا سید زادی دعا کرے اللہ مجھے عرش کے رنگ لگائیں آمین یارب العالمین 😭🤲🤲
سب پیارے سے پھولوں کو لمبی زندگی دے اور آپ کو بہت بہت مبارک ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-13 15:34:31
17
shahidimran :
ماشاءاللہ جی دینے والے کا ہمیشہ شکرگزار رہو
2026-10-14 03:14:46
7
emii :
🥰🥰🥰 choriyan pehni hwi choti sy doll NY Masha Allah ❤️🥰
2026-10-13 11:27:59
17
Malik Ikhlaq :
Masha Allah
2026-10-14 03:38:19
5
اشرف کشمیری :
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ جی اللہ پاک ان بچوں کی ماں کو ایمان صحت والی لمبی زندگی دے اور دھیر خوشیاں دے رب العالمین اور بچوں کو صحت مند زندگی دے امین
2026-10-13 13:02:54
7
zts :
masha Allah g ya Allah tera shukar Hy
Allah bachi r maa baap ko sehat o salamti wali Zindagi ataa farmae
2026-10-14 08:57:05
5
To see more videos from user @www.tiktok.comdr.zaree, please go to the Tikwm
homepage.